تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oyez" کے متعقلہ نتائج

oyez

خاموش! توجہ! نقیب یا عدالتی افسر کا آوازہ جو عموماً تین بار لگایا جاتا ہے۔.

ایاز

(لفظاً) محمود غزنوی کے ترکی غلام کا نام (کہا جاتا ہے کہ اس کے گیسو بہت حسین تھے اور محمود اس سے محبت کرتا تھا، وہ نہایت ذہین و فریس و طباع تھا)

عِیاذ

پناہ لینا

اَویا جَویا

آمد و رفت ، آنا جانا.

اَیاز قَدْرِ خُود بَشَنْاس

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بساط اور حالت سے بڑھ کر بڑا بول بولے یا اترا کر ایسا کام کرے جو اس کی ذات اور حیثیت سے زیادہ ہو

اَیازی

(لفظا) وہ بات جوایاز سے منسوب ہو، (مراداََ) غلامی، ناز معشوقانہ

عِیاذُ بِاللہ

خدا بچائے ، خدا پناہ میں رکھے ، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے) .

عیاذاً باللہ

میں خدا سے پناہ مانگتا ہوں، خدا کی پناہ، معاذ اللہ

oyez کے لیے اردو الفاظ

oyez

oyez کے اردو معانی

فجائیہ

  • خاموش! توجہ! نقیب یا عدالتی افسر کا آوازہ جو عموماً تین بار لگایا جاتا ہے۔.

oyez के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • ख़ामोश! तवज्जा! नक़ीब या अदालती अफ़्सर का आवाज़ा जो उमूमन तीन बार लगाया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

oyez

خاموش! توجہ! نقیب یا عدالتی افسر کا آوازہ جو عموماً تین بار لگایا جاتا ہے۔.

ایاز

(لفظاً) محمود غزنوی کے ترکی غلام کا نام (کہا جاتا ہے کہ اس کے گیسو بہت حسین تھے اور محمود اس سے محبت کرتا تھا، وہ نہایت ذہین و فریس و طباع تھا)

عِیاذ

پناہ لینا

اَویا جَویا

آمد و رفت ، آنا جانا.

اَیاز قَدْرِ خُود بَشَنْاس

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بساط اور حالت سے بڑھ کر بڑا بول بولے یا اترا کر ایسا کام کرے جو اس کی ذات اور حیثیت سے زیادہ ہو

اَیازی

(لفظا) وہ بات جوایاز سے منسوب ہو، (مراداََ) غلامی، ناز معشوقانہ

عِیاذُ بِاللہ

خدا بچائے ، خدا پناہ میں رکھے ، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے) .

عیاذاً باللہ

میں خدا سے پناہ مانگتا ہوں، خدا کی پناہ، معاذ اللہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oyez)

نام

ای-میل

تبصرہ

oyez

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone