تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"overhead" کے متعقلہ نتائج
overhead کے لیے اردو الفاظ
overhead کے اردو معانی
فعل متعلق
- سر کے اوپر۔.
- آسمان یا بالائی منزل میں۔.
صفت
- سر کے اوپر قائم یا نصب، آویزاں۔.
- (چلانے کی مشین وغیرہ) چلائی جانے والی شے کے اوپر۔.
- (اخراجات کے بارے میں) عام مصارف جن کا تجارتی لین دین سے تعلق نہ ہو۔.
اسم
- (جمع میں یا شمالی امریکا میں بطور واحد) بالائی اخراجات، دیگرمعمول کے اخراجات۔.
overhead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सर के ऊपर।
- आसमान या बालाई मंज़िल में।
विशेषण
- सर के ऊपर क़ायम या नसब, आवेज़ां।
- (चलाने की मशीन वग़ैरा) चलाई जाने वाली शैय के ऊपर।
- (अख़राजात के बारे में) आम मसारिफ़ जिन का तिजारती लेन देन से ताल्लुक़ ना हो।
संज्ञा
- (जमा में या शुमाली अमरीका में बतौर वाहिद) बालाई अख़राजात, दीगर मामूल के अख़राजात।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (overhead)
overhead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔