تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"output" کے متعقلہ نتائج
output کے لیے اردو الفاظ
output کے اردو معانی
اسم
- (output یا outputted, ماضی و ماضیہ outputting)
- کسی صنعتی یا ذہنی عمل یا فنون لطیفہ کے عمل کا حاصل، پیداوار۔.
- اس کی مقدار۔.
- کمپیوٹر سے حاصل شدہ نقش ، مطبوعہ نقل، نتیجہ، جواب۔.
- کسی آلے سے حاصل شدہ طاقت۔.
فعل
- طاقت، معلومات وغیرہ کے نکاس کا مقام، جائے ا جرا۔.
- روانہ کرنا۔.
- کمپیوٹر کانتیجہ وغیرہ مہیّا کرنا۔.
output के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (output या outputted, माज़ी-ओ-माज़िया outputting
- किसी सनअती या ज़हनी अमल या फुनूने लतीफ़ा के अमल का हासिल, पैदावार।
- इस की मिक़दार।
- कम्पयूटर से हासिल शूदा नक़्श , मतबूआ नक़ल, नतीजा, जवाब।
- किसी आले से हासिल शूदा ताक़त।
क्रिया
- ताक़त, मालूमात वग़ैरा के निकास का मुक़ाम, जाये ए जरा।
- रवाना करना।
- कम्पयूटर का नतीजा वग़ैरा मही्या करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آتی پاتی
’ایک کھیل کانام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چند لڑکے جمع ہو کے ایک لڑکے سے کہتے ہیں کہ فلاں مقام سے فلاں درخت کا پتا لے آؤ اور خود چھپ جاتے ہیں. جب وہ لڑکا وہاں سے (پتا) لے کر پلٹتا ہے توسب کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور مل جاتا ہے آس کو چھولیتا ہے. اب وہ لڑکا جسے چھوا گیا چور ہو جاتا ہے ‘ اور اگر وہ چھپے ہووں میں سے کسی کو نہیں ڈھونڈ پاتا تو آخر میں سب لڑکے شور کر کے خود ہی نکل پڑتے ہیں اور جس کو دوڑ کر یہ چھولیتا ہے وہ چور بن جاتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (output)
output
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔