تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"organize" کے متعقلہ نتائج

organize

(الف)تنظیم کرنا ، ساخت کرنا یا تشکیل دینا ، مربوط ڈھانچہ تیار کرنا (ب) نظم و ترتیب پیدا کرنا یا دوسرے کے معاملات کو سدھارنا ، سلجھانا۔.

organizer

(الف) چیزوں کو سنبھال کر رکھنے کے لیے کوئی ظرف ، رسّی تھیلا ، بستہ، طبلق وغیرہ جس کے مختلف خانے ہوتے ہیں (ب) = PERSONAL ORGANIZER ۔.

organza

آرگنزا

organization

تنظیم کا عمل ، تنظیم کاری یا تنظیم کی مثال۔.

organization man

ایک بے نفس بے غرض انسان جو خود کو کسی تنظیم کے تابع کردے۔.

organize کے لیے اردو الفاظ

organize

ˈɔː.ɡən.aɪz

organize کے اردو معانی

فعل

  • (الف)تنظیم کرنا ، ساخت کرنا یا تشکیل دینا ، مربوط ڈھانچہ تیار کرنا (ب) نظم و ترتیب پیدا کرنا یا دوسرے کے معاملات کو سدھارنا ، سلجھانا۔.
  • برط (الف) (کسی تجویز، تحریک یا منصوبے کی ) ابتدا کرنا ، طرح ڈالنا (ب) مہیا کرنا ، لانے کا انتظام کرنا یا ذمہ لینا:
  • (اکثر مطلق) (الف) کسی سیاسی پارٹی یا مزدور انجمن کے ارکان بھرتی کرنا (ب) کوئی مزدور انجمن یا سیاسی جماعت قائم کرنا۔.
  • مختلف اجزا کو مرتب کر کے مربوط ہیئت تشکیل دینا ، اجزا کو کل میں ڈھالنا ۔.
  • (خصوصاً بطور organized صف ) نامیاتی بنانا ۔.

organize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • (अलिफ़)तंज़ीम करना , साख़त करना या तशकील देना , मरबूत ढांचा तैय्यार करना (ब) नज़म-ओ-तर्तीब पैदा करना या दूसरे के मुआमलात को सुधारना , सुलझाना।
  • बरत (अलिफ़) (किसी तजवीज़, तहरीक या मंसूबे की ) इबतिदा करना , तरह डालना (ब) मुहय्या करना , लाने का इंतिज़ाम करना या ज़िम्मा लेना
  • (अक्सर मुतलक़) (अलिफ़) किसी सयासी पार्टी या मज़दूर अंजुमन के अरकान भर्ती करना (ब) कोई मज़दूर अंजुमन या सयासी जमात क़ायम करना।
  • मुख़्तलिफ़ अजज़ा को मुरत्तिब कर के मरबूत हैयत तशकील देना , अजज़ा को कल में ढालना ।
  • (ख़ुसूसन बतौर organized सफ़ ) नामियाती बनाना ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

organize

(الف)تنظیم کرنا ، ساخت کرنا یا تشکیل دینا ، مربوط ڈھانچہ تیار کرنا (ب) نظم و ترتیب پیدا کرنا یا دوسرے کے معاملات کو سدھارنا ، سلجھانا۔.

organizer

(الف) چیزوں کو سنبھال کر رکھنے کے لیے کوئی ظرف ، رسّی تھیلا ، بستہ، طبلق وغیرہ جس کے مختلف خانے ہوتے ہیں (ب) = PERSONAL ORGANIZER ۔.

organza

آرگنزا

organization

تنظیم کا عمل ، تنظیم کاری یا تنظیم کی مثال۔.

organization man

ایک بے نفس بے غرض انسان جو خود کو کسی تنظیم کے تابع کردے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (organize)

نام

ای-میل

تبصرہ

organize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone