تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"organ" کے متعقلہ نتائج
organ کے لیے اردو الفاظ
organ کے اردو معانی
- ساز
organ के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
organ-screen
آرائشی پردہ جو خصوصاً گرجا میں وسطی حصّے اور صلیب کے مشرقی حصّے کے درمیان ہوتا ہے ، جہاں ارغنوں رکھا جاتا ہے۔.
organ-grinder
پیپا ارغنوں (رک: BARREL ORGAN ) بجانے والا، ایسا ا رغنوں جس میں گھومنے والا بیلن لگا ہو۔.
organ of corti
تشریح الاعضا: عضو کورٹی ؛ پستانی حیوانوں کے کان کا پردہ جو صوتی اشارات کو عصبی تّحر کات میں بدلتا ہے۔.
organize
(الف)تنظیم کرنا ، ساخت کرنا یا تشکیل دینا ، مربوط ڈھانچہ تیار کرنا (ب) نظم و ترتیب پیدا کرنا یا دوسرے کے معاملات کو سدھارنا ، سلجھانا۔.
organizer
(الف) چیزوں کو سنبھال کر رکھنے کے لیے کوئی ظرف ، رسّی تھیلا ، بستہ، طبلق وغیرہ جس کے مختلف خانے ہوتے ہیں (ب) = PERSONAL ORGANIZER ۔.
organon
منطق ، طریق استدلال ، فکر ی منطق۔ [منطق پر ارسطو کی کتاب کا عنوان Organon ؛ بیکن کی کتاب کا نامOrganum ].
organic chemistry
نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).
organotherapy
عضو یاتی علاج ، جانوروں کے اعضا سے حاصل کردہ ما دّوں خصوصاً غدوں کی ریزشوں سے امراض کا علاج ۔.
اَرْگَن
ایک قسم کا ساز جس میں ایک زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعہ سمائی جاتی ہے (آواز کو اونچا نیچا کرنے کے لیے چابیاں ہوتی ہیں، سروں کے لیے وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الایام میں یہ ساز خالی کدو سے بنتا اور زیادہ تر روم میں رائج تھا)
اَرْغَن
ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
اَرْغَنُوں
ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (organ)
organ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔