تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"orfe" کے متعقلہ نتائج
orfe کے لیے اردو الفاظ
orfe کے اردو معانی
اسم
- میٹھے پانی کی سیم ماہی کی قسم کی مچھلی جو شمالی یوریشیا میں تجارتی پیمانے پر پکڑی جاتی ہے Leuciscus idus اسے ide بھی کہتے ہیں (نیز golden orfe )پیلے رنگ کی سیم ما ہی جو مچھلی گھروں میں رکھی جا تی ہے ۔.
orfe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मीठे पानी की सीम माही की किस्म की मछली जो शुमाली यूरेशिया में तिजारती पैमाने पर पकड़ी जाती है Leuciscus idus उसे ide भी कहते हैं (नीज़ golden orfe )पीले रंग की सीम मा ही जो मछली घरों में रखी जाती है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
orfe
میٹھے پانی کی سیم ماہی کی قسم کی مچھلی جو شمالی یوریشیا میں تجارتی پیمانے پر پکڑی جاتی ہے Leuciscus idus اسے ide بھی کہتے ہیں (نیز golden orfe )پیلے رنگ کی سیم ما ہی جو مچھلی گھروں میں رکھی جا تی ہے ۔.
عَرَفَہ
ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں
عُرْفِیَۂ عامَّہ
(منطق) وہ موجّہہ ہے جس میں ثبوت یا سلبِ محمول کا موضوع کے لیے جب تک موضوع کسی وصف کے ساتھ موصوف ہے دائمی ہو.
مُزِیلِ حَیْثِیَّتِ عُرْفی
ؔ(قانون) کسی کی بنی بنائی عزت یا ساکھ کو زائل کرنے یا نقصان پہنچانے والا ۔
یَقِینِ عُرفی
(تصوف) یقین جس کے صحیح ہونے کا ثبوت نشانیوں سے ظاہر ہو ، ایمان یا عقیدہ جس کی صحت میں شبہ نہ رہے ۔
مَجازِ عُرفی
اگر عام اشخاص ایک لفظ کو اس کے معنی سے ہٹا کر کسی دوسرے معنی میں استعمال کریں تو یہ مجاز عرفی ہو گا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (orfe)
orfe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔