تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"optician" کے متعقلہ نتائج

optician

بصری آلات بنانے یا فروخت کرنے والا۔.

ophthalmic optician

برط چشم ساز، آنکھ کا معائنہ کرنے، عینک کا نمبر تجویز کرنے، عینک اور چپک عدسے بنانے اور آنکھ کی بیماریوں کی تشخیص کرنے والا ماہر۔.

optic nerve

بصری عصبہ،جمجمی یا کاسئی عصبوں کے دوسرے جوڑے کے دونوں عصبے جو آنکھ کے شبکیے سے دماغ تک تہیجات پہنچاتے ہیں۔.

optic angle

بصری زاویہ، جو کسی زیر نظر شے کے دونوں سروں سے آنے والی شعاعیں آنکھ پر بناتی ہیں۔.

optician کے لیے اردو الفاظ

optician

ɒpˈtɪʃ.ən

optician کے اردو معانی

اسم

  • بصری آلات بنانے یا فروخت کرنے والا۔.
  • ( dispensing optician کا اختصار) وہ شخص جو چشمے اور چپک عدسے بنانے اور مہیا کرنے کے لیے سند یافتہ ہو۔.
  • ماہر امراض چشم۔.

optician के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बस्री आलात बनाने या फ़रोख़त करने वाला।
  • ( dispensing optician का इख़तिसार) वो शख़्स जो चश्मे और चिपक उदसे बनाने और मुहय्या करने के लिए सनद याफ़ता हो।
  • माहिर अमराज़-ए-चश्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

optician

بصری آلات بنانے یا فروخت کرنے والا۔.

ophthalmic optician

برط چشم ساز، آنکھ کا معائنہ کرنے، عینک کا نمبر تجویز کرنے، عینک اور چپک عدسے بنانے اور آنکھ کی بیماریوں کی تشخیص کرنے والا ماہر۔.

optic nerve

بصری عصبہ،جمجمی یا کاسئی عصبوں کے دوسرے جوڑے کے دونوں عصبے جو آنکھ کے شبکیے سے دماغ تک تہیجات پہنچاتے ہیں۔.

optic angle

بصری زاویہ، جو کسی زیر نظر شے کے دونوں سروں سے آنے والی شعاعیں آنکھ پر بناتی ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (optician)

نام

ای-میل

تبصرہ

optician

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone