تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"optical" کے متعقلہ نتائج

optical

بَصَری

optical glass

ایک نہایت شفاف شیشہ جس کے عدسے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔.

optical disc

ر ک معنی ۴ (ب).

optical illusion

نظر کا دھوکا ، کوئی چیز جس پر کسی اور چیز کا گمان گزرے۔.

optical art

رسمی: op art.

optical activity

کیمیا: مستو ی تقطیب نور کی سطح تقطیب کو گردش دینے کی خصوصیت، مناظری سرگرمی۔.

optical fibre

پتلا زجاجی پارچہ جس میں سے روشنی گزرسکے، باریک شیش ریشہ۔.

optical isomer

کیمیا: مناظری ہم ترکیب؛ کسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جن کی ساخت ایک سی ہو، لیکن ان میں ایٹموں کی (سہ سمتی) فضائی ترتیب مختلف ہو اس لیے ان کا مناظری رویہ مختلف ہوجائے۔.

optical character recognition

ضیا برقی آلے سے مطبوعہ حروف کی شناخت۔.

optical microscope

مناظری خورد بین جو براہ راست روشنی کا مشاہدہ کرے (قب: electron microscope الیکٹرونی خوردبین).

optical brightener

کوئی روشن گر مادّہ جو کپڑوں کی دھلائی میں ان کی سفیدی کو چمکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بصری بازغ۔.

optic lobe

دماغ کا عقبی حصّہ جس میں سے بصری عصبہ نکلتا ہے۔.

optical کے لیے اردو الفاظ

optical

ˈɒp.tɪ.kəl

optical کے اردو معانی

  • بَصَری

optical के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बसरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

optical

بَصَری

optical glass

ایک نہایت شفاف شیشہ جس کے عدسے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔.

optical disc

ر ک معنی ۴ (ب).

optical illusion

نظر کا دھوکا ، کوئی چیز جس پر کسی اور چیز کا گمان گزرے۔.

optical art

رسمی: op art.

optical activity

کیمیا: مستو ی تقطیب نور کی سطح تقطیب کو گردش دینے کی خصوصیت، مناظری سرگرمی۔.

optical fibre

پتلا زجاجی پارچہ جس میں سے روشنی گزرسکے، باریک شیش ریشہ۔.

optical isomer

کیمیا: مناظری ہم ترکیب؛ کسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جن کی ساخت ایک سی ہو، لیکن ان میں ایٹموں کی (سہ سمتی) فضائی ترتیب مختلف ہو اس لیے ان کا مناظری رویہ مختلف ہوجائے۔.

optical character recognition

ضیا برقی آلے سے مطبوعہ حروف کی شناخت۔.

optical microscope

مناظری خورد بین جو براہ راست روشنی کا مشاہدہ کرے (قب: electron microscope الیکٹرونی خوردبین).

optical brightener

کوئی روشن گر مادّہ جو کپڑوں کی دھلائی میں ان کی سفیدی کو چمکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بصری بازغ۔.

optic lobe

دماغ کا عقبی حصّہ جس میں سے بصری عصبہ نکلتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (optical)

نام

ای-میل

تبصرہ

optical

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone