تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"olympian" کے متعقلہ نتائج
olympian کے لیے اردو الفاظ
olympian کے اردو معانی
صفت
- (الف) شمال مشرقی یونان کے پہاڑ اولمپس سے منسوب،جو روایتہً دیو تاؤں کا مسکن سمجھا جاتا ہے (ب) آسمانی، الوہی، دیوتائی۔.
- (انداز ،تیور) پُرشکوہ ، مربیانہ ۔.
- (الف) جنوبی یونان کے علاقے اولمپیا یا اس سے متعلق (ب) OLYMPIC-.
اسم
- یونانی دیو مالاکے مطابق بارہ دیوتا ؤں (OLYMPUS) میں سے کسی کا ۔.
- برگزیدہ، باکمال او ر مافوق البشر، متانت بردباری کا حامل انسان۔.
- اولمپک کھیلوں میں شریک ہونے والا کھلاڑی۔.
olympian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (अलिफ़) शुमाल मशरिक़ी यूनान के पहाड़ ओलमपस से मंसूब,जो रो अतिन देवताओं का मस्कन समझा जाता है (ब) आसमानी, इलोही, देवताई।
- (अंदाज़ ,तीव्र) पुरशकोह , मर बयाना ।
- (अलिफ़) जुनूबी यूनान के इलाक़े ओलमपया या इस से मुताल्लिक़ (ब) OLYMPIC-
संज्ञा
- यूनानी देव माला के मुताबिक़ बारह देवताओं (OLYMPUS) में से किसी का ।
- बर्गुज़ीदा, बाकमाल और माफ़ौक़-उल-बशर, मितानत बुर्दबारी का हामिल इंसान।
- ओलम्पिक खेलों में शरीक होने वाला खिलाड़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (olympian)
olympian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔