تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"old" کے متعقلہ نتائج
old کے لیے اردو الفاظ
old کے اردو معانی
- بُوڑھا
- بُڈّھا
- بزرگ
- دیرِینَہ
- خُرّان٘ٹ
- کُہْنَہ
- کُہن
- کُہَن سال
- پارِینَہ
- پِیْر
- پیشِین
- پُرانا
- قَدِیم
- ضَعیف
- پراچین
old के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बूढ़ा
- बुड्ढा
- बुज़ुर्ग
- देरीना
- ख़ुर्रांट
- कोहना
- कुहन
- कुहन-साल
- पारीना
- पीर
- पेशीन
- पुराना
- क़दीम
- ज़'ईफ़
- प्राचीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
old norse
ناروے اور اس کی نو آبادیوں کی قدیم جرمینک زبان جو ۱۴ ویں صدی تک رائج رہی، اور اسکینڈ ی نیو یا کی جدید زبانیں اسی کی ترقی یافتہ شکلیں ہیں۔.
old leaven
(کے بعد the) باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار (بحوالۂ انجیل : کور نتھین ۵ : ۶ تا ۸).
old english sheepdog
بڑی جسامت کا رکھوالا کتاجس کی کھال خاکستری اور بال گھنے اور الجھے ہوئے ہوتے ہیں۔.
old church slavonic
قدیم ترین سلاوی تحریری زبان جو قدیم مشرقی کلیسا کی عبادات میں اب بھی استعمال ہوتی ہے۔.
old school tie
برط خصوصاً کسی اسکول (خصوصاً پبلک اسکول) کی مخصوص ٹائی جو اس کے طالب علم شناخت کے طور پر پہنتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (old)
old
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔