تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"octopus" کے متعقلہ نتائج
octopus کے لیے اردو الفاظ
octopus کے اردو معانی
- اخبوت
- ہَشْت پا
octopus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अख़बूत
- हश्त-पा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آکْٹوپَس
’’آکٹو پس اسی قسم (کٹل فش) کا ایک دوسرا جانور ہے ... ان کے جسم کے اندر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں ایک قسم کی سیاہ روشنائی بھری رہتی ہے ،جب یہ کسی دشمن کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اپنی اس روشنائی کو کافی تعداد میں باہر نکال دیتے ہیں ، روشنائی باہر آکر پانی کو گندلا کردیتی ہے ، ایسے گندلے پانی میں ان کا دشمن ان کو دیکھ نہیں سکتا ،وہ اس طرح سے اس کی نگاہ سے بچ کر بھاگ جاتے ہیں ، اس روشنائی کو سیپیا روشنائی کہتے ہیں ،مصور اس کی بہت قدر کرتے ہیں‘‘
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (octopus)
octopus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔