تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nook" کے متعقلہ نتائج
nook کے لیے اردو الفاظ
nook کے اردو معانی
- اَلَگ تَھلَگ
- گوشَہ
- کونا
- تنگ جگہ
nook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलग-थलग
- गोशा
- कोना
- तंग-जगह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نوک کی لینا
۔ قابل ِفخر کام کرنا ؛ اُستادی کا کام کرنا (مہذب اللغات) ۔ ۴۔ لعن طعن کرنا ؛ طنزیہ باتیں کرنا ۔
ناک کا چھید
وہ چھید جو لڑکیوں یا عورتوں کی ناک میں نتھ یا لونگ وغیرہ پہننے کے لیے کیا جاتا ہے نیز نتھنا ، سوراخ ۔
ناک کا بال
۔ (فارسی میں موئے بینی) صفت۔ کنایہ ہے اس شخص سے جو کسید کا نہایت مقرب ہو۔ وہ جو کسی کے مزاج میں بہت دخل رکھتا ہو۔ ؎
ناک کا تِنکا
وہ تنکا، جو عورتیں یا لڑکیاں ناک میں نتھ کے چھید میں اس لئے ڈالے رکھتی ہیں کہ وہ بند نہ ہوجائے
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
ناک رَگڑے کا بَچّہ
وہ بچہ، جو بہت منت مرادیں مانگنے کے بعد پیدا ہوا ہو، اللہ آمین کا بچہ، پھڑکن کا بچہ
آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ
آنکھوں کا علاج کرو تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں، آنکھوں کی فصدیں لو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nook)
nook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔