تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nonet" کے متعقلہ نتائج
nonet کے لیے اردو الفاظ
nonet کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: (الف) نو مختلف آوازوں یا نو سازوں کے لیے ترتیب دی جانے والی دُھن (ب) اس طرح کی بندش کے ادا کرنے والے نو رتن۔.
- موسیقی: نو کی ٹولی یا طائفہ۔.
nonet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: (अलिफ़) नौ मुख़्तलिफ़ आवाज़ों या नौ साज़ों के लिए तर्तीब दी जाने वाली धुन (ब) इस तरह की बंदिश के अदा करने वाले नौ रतन।
- मूसीक़ी: नौ की टोली या ताइफ़ा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nonet
موسیقی: (الف) نو مختلف آوازوں یا نو سازوں کے لیے ترتیب دی جانے والی دُھن (ب) اس طرح کی بندش کے ادا کرنے والے نو رتن۔.
non-attached
وضاحت : Non-attachedکے معنی میں کسی طرف جھکائو نہیں، نفی سادہ ہے۔ رک: NON - معنی ۶، نیز UNATTACHED۔.
نُونِ تَنوِین
(قواعد) وہ نون ساکن جو لکھا نہیں جاتا مگر پڑھا جاتا ہے ، یہ صرف اسم کے آخر میں آتا ہے اور دو زبر دو زیر اور دو پیش سے پیدا ہوتا ہے ۔
non-attributable
جسے کسی خاص مأخذ وغیرہ سے منسوب نہ کیا جائے یا نہ کیا جاسکے ، بے اصل ، مجہول الاصل۔.
nineteenth hole
گولف: عوام: گولف کلب کا بار یا شراب خانہ جہاں ۱۸ دائو یا ۱۸ سوراخ سر کرنے کے بعد پہنچا جائے۔.
نان تافْتان
ایک قسم کی موٹی خمیری، تندوری روٹی جسے تندور سے نکال کر پانی میں ڈالا جاتا ہے اور اس کے بعد اس پر گھی ملتے ہیں
نانٹھا
جس کا کوئی وارث نہ ہو، ناٹھا، جو بلاوارث مرجائے (اُردو میں عورتیں نگوڑا کے ساتھ استعمال کرتی ہیں)
nanotechnology
اطلاقی علم کی وہ شاخ جو نانو میٹر سے کم فاصلے اور پیمائشوں سے تعلق رکھتی ہے، خصوصاً ایٹم یا سالمے پرتجربات میں ۔.
non-natural
وضاحت: Non-natural کے معنی میں کوئی منفی جھکائو نہیں۔ نفی محض ہے رک: -NON معنی ۶ ، نیز UNNATURAL۔.
نون تیری دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔
نون تیری آنکھوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔
نَہ اِینٹ ڈالیے نَہ چِھینٹ کھائیے
نہ کسی کو برا کہو نہ کسی سے برا سنو ؛ نہ برے کام میں پڑتے نہ بدنامی ہوتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nonet)
nonet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔