تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"news" کے متعقلہ نتائج
news کے لیے اردو الفاظ
news کے اردو معانی
- بات
- اِطَّلاع
- خبریں
- پَیغام
news के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बात
- इत्तिला'
- ख़बरें
- पैग़ाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِیُوز لیٹَر
خصوصی نوعیت کا مراسلہ جو گاہکوں یا چندہ دہندگان یا عام اخباربین کے لیے میعادی طور پر تقسیم کے لیے چھاپا جاتا ہے ، اطلاع نامہ ، خبر نامہ ۔
news-gatherer
خبروں کی چھان بین کرنے والا، خبروں کی بابت یا ان پر تبصرے کے لیے تفصیلات تلاش کرنے والا تاکہ وہ شائع یا نشرہو سکیں۔.
نِیُوز بورڈ
وہ تختہ جس پرعام اطلاع کے لیے کوئی خبر یا نوٹس وغیرہ لگایا جائے (عموماً حکومت کی جانب سے) ۔
نِیُوز پِرِنْٹ
(صحافت) اخباری کاغذ ، (عموماً) سستا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے مشینوں کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے اور اکثر اخبارات و رسائل وغیرہ چھاپنے کے کام آتا ہے ۔
نِیُوز ایجِنسی
اخبار اور نشری اداروں کو خبریں پہنچانے والا ادارہ ، خبررساں ادارہ نیز اخبار فروش ادارہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (news)
news
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔