تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nerve" کے متعقلہ نتائج
nerve کے لیے اردو الفاظ
nerve کے اردو معانی
- عَسْب
- نَص
- رَگ
- گَھمَن٘ڈ
nerve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अस्ब
- नस
- रग
- घमंड
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ناروی
پہاڑی پرت دار ، پتھروں کی ایک قسم جو زیادہ وزنی ، کم تر ریگی اور گہرے بھورے سے لے کر سیاہ رنگ تک کے ہوتے ہیں ۔
نَدوی
دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ سے فارغ التحصیل، ندوۃالعلماء سے پڑھا ہوا نیز ندوۃالعلماء سے متعلق یا منسوب، ندوہ سے تعلق رکھنے والا
نَدوَہُ العُلَماء
عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔
نَدوَۃُ العُلَماء
عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔
optic nerve
بصری عصبہ،جمجمی یا کاسئی عصبوں کے دوسرے جوڑے کے دونوں عصبے جو آنکھ کے شبکیے سے دماغ تک تہیجات پہنچاتے ہیں۔.
nirvana
(بدھ مت کی رو سے) کامل روحانی سکون، ذاتی انا سے چھٹکارا پا کر کرم چکّر سے نجات، نروان، سکوت سرمدی۔.
نَدوِیَت
ندوۃالعلماء سے تعلق رکھنے کی حالت ، ندوۃالعلماء کی سی علمیت ؛ ندوۃالعلما کی روایات ، مزاج اور فکر وغیرہ ۔
شِکَسْتِ نارَوا
خلاف مروج کام، خلاف رسم کام، شاعری کا ایک عیب جس کی توضیح ان الفاظ میں بیان کی گئی ہے، کہ فارسی اور اردو کی شاعری میں جو بحریں مروج ہیں ان میں سے بعض کی خصوصیت یہ ہے کہ پڑھنے میں مصرع کے دو ٹکڑے ہو جایا کرتے ہیں، ایسے تمام اشعار میں اگر مصرعوں کے ٹکڑے علیحدہ علیحدہ نہ ہوں بلکہ ایسا ہو کہ کسی لفظ یا فقرے کا ایک حصہ ایک ٹکڑے میں اور دوسرا حصہ دوسرے ٹکڑے میں لازمی طور پر آتا ہو تو یہ بات یقیناً معیوب سمجھی جائے گی اور شاعر کی کمزوری پر دلالت کرے گی شکست ناروا اسی عیب کا نام ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nerve)
nerve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔