تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"napoleon" کے متعقلہ نتائج
napoleon کے لیے اردو الفاظ
napoleon کے اردو معانی
اسم
- [نپولین اول کے نام پر] نپولین
- ایک پر تکلف مستطیل پیسٹری جس پر ملائی کی تہ جمائی جاتی ہے اور اندر کسٹرڈ اور کریم (ملائی) بھری ہوتی ہے
- (فرانسیسی) نپولین کے زمانے کا 20 فرانک کا طلائی سکّہ
- (تاش) ایک کھیل جس میں تُرپ کا تعین سب سے زیادہ بولی دینے والا کرتا ہے
- اس کھیل میں کوٹ کرنے کا دعویٰ
- تُرپ چال
napoleon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [नेपोलियन अव्वल के नाम पर] नेपोलियन
- एक पुर-तकल्लुफ़ मुस्ततील पेस्ट्री जिस पर मलाई की तह जमाई जाती है और अंदर कस्टर्ड और क्रीम (मलाई) भरी होती है
- (फ़्रांसीसी) नेपोलियन के ज़माने का 20 फ्रॉंक का तिलाई सिक्का
- (ताश) एक खेल जिसमें तुरुप का त'अय्युन सबसे ज़ियादा बोली देने वाला करता है
- इस खेल में कोट करने का दा'वा
- तुरुप चाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (napoleon)
napoleon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔