تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"naphtha" کے متعقلہ نتائج

naphtha

ایک آتش گیر روغن جو بعض نامیاتی اشیا جیسے کوئلہ، تہ دار چٹان (صلصالی چٹان) یا پٹرولیم وغیرہ کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔.

naphthalene

کول تار کی کشید سے تیار کیا جانے والا سفیدقلمی نامیاتی مادّہ جو (کافورکی گولیوں) کیڑ ے مار گولیوں کی تیاری اور رنگ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔.

نَفتھا

رک : نفت ۔

naphthene

کیمیا: پیٹرولیم سے حاصل ہونے والے دوری ایلکین مع دوری ہیکسین گروپ میں سے کوئی ۔.

naphthenic

نیفتھین یا اس کے اصلیے (ریڈیکل) سے متعلق، یعنی ایک جیسے برقی رویے والے ایٹم۔.

naphtha کے لیے اردو الفاظ

naphtha

naphtha کے اردو معانی

اسم

  • نِفط
  • نِفت
  • ایک آتش گیر مادہ
  • پٹرول سے کشید شدہ ایک بے رنگ بخاراتی مائع، بالخصوص پٹرول اور بنزین کے بین بین مادہ جسے محلول یا ایندھن کے طور پر برتا جاتا ہے
  • ایسے ہی دوسرے پیداواری اشیا سے کشید کیے ہوئے مائعات

naphtha के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • निफ़्त
  • निफ़्त
  • आतिश-गीर माद्दा
  • पेट्रोल से कशीद-शुदा एक बे-रंग बुख़ाराती माए', बिल-ख़ुसूस पेट्रोल और बनज़ीन के बैन-बैन माद्दा जिसे महलूल या ईंधन के तौर पर बरता जाता है
  • ऐसे ही दूसरे पैदावारी अश्या से कशीद किए हुए माइ'आत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

naphtha

ایک آتش گیر روغن جو بعض نامیاتی اشیا جیسے کوئلہ، تہ دار چٹان (صلصالی چٹان) یا پٹرولیم وغیرہ کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔.

naphthalene

کول تار کی کشید سے تیار کیا جانے والا سفیدقلمی نامیاتی مادّہ جو (کافورکی گولیوں) کیڑ ے مار گولیوں کی تیاری اور رنگ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔.

نَفتھا

رک : نفت ۔

naphthene

کیمیا: پیٹرولیم سے حاصل ہونے والے دوری ایلکین مع دوری ہیکسین گروپ میں سے کوئی ۔.

naphthenic

نیفتھین یا اس کے اصلیے (ریڈیکل) سے متعلق، یعنی ایک جیسے برقی رویے والے ایٹم۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (naphtha)

نام

ای-میل

تبصرہ

naphtha

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone