تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"name" کے متعقلہ نتائج
name کے لیے اردو الفاظ
name کے اردو معانی
اسم
- نام
- اسم
- عُرف
- وہ لفظ یا لقب جس کے ذریعے کسی شخص یا چیز کو پکارا جائے یا دوسرے اشخاص یا اشیا سے ممتاز کیا جائے
- لقب
- خطاب
- کردار
- شہرت
- وہ لفظ جس کے ذریعے کسی چیز کو حقیقت سے ممیز کیا جائے، محض نام
- کسی خاص نام کا حامل شخص
- خاندان
- (بڑے N سے) خدا کا مقدس نام یا لقب
فعل متعدی
- نام رکھنا
- نام سے ذکر کرنا
- نام لینا
- نامزد کرنا
- کسی مقصد کے لیے نام سے مامور کرنا
- کوئی نام دے کر شناخت کرنا
- خاص کرنا
- کسی حیثیت سے ذکر کرنا
صفت
- مشہور
- معروف
- اپنا نام یا لقب دینے والا
- نام دہندہ
name के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नाम
- इस्म
- 'उर्फ़
- वो लफ़्ज़ या लक़ब जिसके ज़रि'ए किसी शख़्स या चीज़ को पुकारा जाए या दूसरे अश्ख़ास या अश्या से मुमताज़ किया जाए
- लक़ब
- ख़िताब
- किरदार
- शोहरत
- वो लफ़्ज़ जिसके ज़रि'ए किसी चीज़ को हक़ीक़त से मुमय्यज़ किया जाए, महज़ नाम
- किसी ख़ास नाम का हामिल शख़्स
- ख़ानदान
- (बड़े N से) ख़ुदा का मुक़द्दस नाम या लक़ब
सकर्मक क्रिया
- नाम रखना
- नाम से ज़िक्र करना
- नाम लेना
- नामज़द करना
- किसी मक़सद के लिए नाम से मामूर करना
- कोई नाम दे कर शनाख़्त करना
- ख़ास करना
- किसी हैसियत से ज़िक्र करना
विशेषण
- मशहूर
- मा'रूफ़
- अपना नाम या लक़ब देने वाला
- नाम दिहिंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
ضِدِّ قَلْبْ نُما
(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم
مَقامِ عَیش مَیَسَّر نَمی شَوَد بے رَنج
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آرام کی جگہ بغیر تکلیف اٹھائے نہیں ملتی ، تکلیف کے بغیر راحت نہیں ملتی
نوش بے نیش حاصل نمی شود
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) شہد بغیر ڈنک کھائے ہوئے ہاتھ نہیں آتا، کوئی اچھی چیز بغیر محنت کے نہیں ملتی
مِیش نُما پَہاڑی
(جغرافیہ) چرتی ہوئی بھیڑوں کی طرح نظر آنے والے ٹیلے یا پہاڑی ان کا ایک رخ ملائم اور ہموار ہوتا ہے اور دوسرا رخ ُکھردرا اور ناہموار جو کہ گلیشیر کے پانی کی موجودگی اور عدم موجودگی کے باعث ہوتا ہے ۔
وَقف نامَہ
تحریر جو مال وقف کی بابت لکھ کر دی جائے، تحریر جس میں وقف کرنے والا وقف سے متعلق ہدایات یا شرائط وغیرہ لکھے
کار اَزْ دَسْت رَفْتَہ تِیر اَز کَمان جَسْتَہ یار نَمی آیَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ہو چکی اس پر افسوس کرنا فضول ہے
نُمُوئی نَشو و نُما
وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں
طِبّی تَصْدِیق نامَہ
طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ صداقت نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے، میڈیکل سرٹیفکیٹ
نامی دُکاندار کَما کھائے، نامی چور مارا جائے
بد نام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے
نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے
بد نام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے
مُرغِ باد نُما
۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (name)
name
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔