تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"myopia" کے متعقلہ نتائج
myopia کے لیے اردو الفاظ
myopia کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) چُندھا پن
- ضعفُ البصر
- ضعفِ بصارت
- قریب نظری
- قریب بینی
- کوتاہ بینی
- آنکھ کی ایسی حالت جس میں تصویریں پردۂ چشم کے آگے مرکوز ہوتی ہیں جس کی وجہ سے چیزیں صرف اس صورت میں صاف نظر آتی ہیں جب وہ آنکھ سے نزدیک ہوں
- دور نظری یا دور بینی کا فقدان
myopia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमराज़ियात) चुंधा-पन
- ज़ो'फ़-उल-बसर
- ज़ो'फ़-ए-बसारत
- क़रीब-नज़री
- क़रीब-बीनी
- कोताह-बीनी
- आँख की ऐसी हालत जिसमें तस्वीरें पर्दा-ए-चश्म के आगे मरकूज़ होती हैं जिसकी वजह से चीज़ें सिर्फ़ उस सूरत में साफ़ नज़र आती हैं जब वो आँख से नज़दीक हों
- दूर-नज़री या दूर-बीनी का फ़ुक़दान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (myopia)
myopia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔