تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muzak" کے متعقلہ نتائج
muzak کے لیے اردو الفاظ
muzak کے اردو معانی
اسم
- تجارتی نام: عام جگہوں پر موسیقی سنوانے کا ایک برقی ترسیلی نظام۔.
- ہلکی پھلکی موسیقی کی ریکارڈنگ کرنا۔.
muzak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिजारती नाम: आम जगहों पर मूसीक़ी सुनवाने का एक बर्क़ी तरसीली निज़ाम।
- हल्की फुल्की मूसीक़ी की रिकार्डिंग करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موزَیک
پچی کاری کا (عموماً فرش) ؛ رنگ برنگ ، گوناگوں ، مرمر یا شیشے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر بنایا ہوا نقش یا تصویر ۔
مُذاکَرَہ
کسی امر پر باہمی گفتگو، کسی مسئلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، باہم ذکرکرنا، مباحثۃ
موزائِیک
(معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔
موزائِک
(معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری ۔
موزائِیک تَصاوِیر
(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
موزائِک تَصاوِیر
(مصوری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی ، شیشوں ، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے بنائی ہوئی تصاویر ۔
مَذاق رَم
نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل ؛ اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال ، فرار ، بھاگنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (muzak)
muzak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔