تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"music" کے متعقلہ نتائج
music کے لیے اردو الفاظ
music کے اردو معانی
اسم
- موسیقی
- غنا
- لَے
- راگ
- نغمہ
- سنگیت
- گانا
- آواز کی موزونی
- سماع
- ہم آہنگی
- علمِ موسیقی
- سرود
- راگ رنگ
- آوازوں کو با معنی نمونوں یا صورتوں میں ترتیب دینے کا فن، جس میں عموماً زیر و بم، ہم آہنگی اور تال شامل ہوتی ہے
- موسیقی کی ترتیب
- دُھن
- دُھن کی آواز جب یہ گائی یا بجائی جا رہی ہو
- نقشِ نغمہ
- تحریرِ نغمہ
- لکھی یا چھپی ہوئی دھن
- خوش گوار آواز یا آوازیں
- حُسنِ آواز
- ترخیم
- سہولتِ تلفظ کے لیے تغیرِ اصوات
music के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी
- ग़िना
- लय
- राग
- नग़्मा
- संगीत
- गाना
- आवाज़ की मौज़ूनी
- समा'
- हम-आहंगी
- 'इल्म-ए-मूसीक़ी
- सुरूद
- राग रंग
- आवाज़ों को बा-मा'नी नमूनों या सूरतों में तरतीब देने का फ़न, जिसमें 'उमूमन ज़ेर-ओ-बम, हम-आहंगी और ताल शामिल होती है
- मूसीक़ी की तरतीब
- धुन
- धुन की आवाज़ जब ये गाई या बजाई जा रही हो
- नक़्श-ए-नग़्मा
- तहरीर-ए-नग़्मा
- लिखी या छपी हुई धन
- ख़ुशगवार आवाज़ या आवाज़ें
- हुस्न-ए-आवाज़
- तरख़ीम
- सुहूलत-ए-तलफ़्फ़ुज़ के लिए तग़य्युर-ए-अस्वात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیُوزِک ڈائرِکٹَر
موسیقاروں کو ہدایت دینے والا شخص ، جو سازندوں اور گلوکاروں کو کسی خاص گیت کے لیے ہدایات دے ۔
world music
عالمی موسیقی، پاپ مو سیقی جس میں مقامی یا نسلی عناصر شامل ہوں، خصوصاً ترقی پذیر دنیا سے۔.
soul music
امریکی سیاہ فام لو گوں کا رائج کردہ طر ز مو سیقی جس میں تال سُر کے ساتھ حزنیہ لہجے اور کچھ کلیسائی غنائیت کی آمیزش ہے۔.
new age music
نئے دور کی موسیقی، خصوصاً سازینے جن میں ہلکی پھلکی دُھنیں، آزاد یا فی البدیہہ بندش کے ساتھ، عالم فطرت سے مستعار آوازوں کی نقل سے سکون اور آسودگی کی فضا پیدا کی جاتی ہے۔.
پاپ مِیُوزِک
ایک خاص انداز کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اون٘چے سروں میں ساز بجاتے اورگاتے ہیں ساتھ ساتھ تھرکتے بھی جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (music)
music
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔