تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mushroom" کے متعقلہ نتائج
mushroom کے لیے اردو الفاظ
mushroom کے اردو معانی
اسم
- کُھمبی
- فُطر
- سمارُوغ
- کُلاہِ باران
- کُکُرمُتّا
- سانپ کی چھتری
- گودے والی خود رو فُطر
- کھمبی کی جنس سے تعلق رکھنے والی کوئی سی خوردنی قسم جس کی شکل چھتری جیسی ہوتی ہے، اس سے مشابہ یا اس قدر تیزی سے پیدا اور بڑھنے والی کوئی بھی چیز
فعل لازم
- کُھمبی کی، اس سے متعلق یا اس کی بنی ہوئی
- کھمبی سے مشابہ یا اس سے مشابہت کی یاد دلانے والی
- تیزی سے نشو و نما پانے والی لیکن کم پائیدار یا تھوڑی مدت رہنے والی
صفت
- کُھمبیاں اکٹھی کرنا
- کُھمبی کی صورت کا ہونا یا ایسی صورت اختیار کرنا
- پھوٹ نکلنا
- تیزی سے بڑھنا یا اضافہ ہونا
mushroom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खुम्बी
- फ़ुत्र
- समारूग़
- कुलाह-ए-बारान
- कुकुरमुत्ता
- साँप की छतरी
- गूदे वाली ख़ुद-रौ फ़ुत्र
- खुम्बी की जिंस से त'अल्लुक़ रखने वाली कोई सी ख़ुर्दनी क़िस्म जिसकी शक्ल छतरी जैसी होती है, उससे मुशाबेह या इस क़द्र तेज़ी से पैदा और बढ़ने वाली कोई भी चीज़
अकर्मक क्रिया
- खुम्बी की, उससे मुत'अल्लिक़ या उसकी बनी हुई
- खुम्बी से मुशाबेह या उससे मुशाबहत की याद दिलाने वाली
- तेज़ी से नश्व-ओ-नुमा पाने वाली लेकिन कम पाएदार या थोड़ी मुद्दत रहने वाली
विशेषण
- खुम्बियाँ इकट्ठी करना
- खुम्बी की सूरत का होना या ऐसी सूरत इख़्तियार करना
- फूट निकलना
- तेज़ी से बढ़ना या इज़ाफ़ा होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mushroom
کھنبی، صماروغ فطرہ ، خصوصاً Agaricus campestris جس کے ڈنٹھل پر ٹوپ نما چھتری ہوتی ہے اور بہت تیزی سے بڑھنے کے لیے مشہور ہے ۔.
مَوشُورِ مُدَوَّر
(طبیعیات) وہ جسم موشور (رک) جس کی سطح قاعدہ اور سطح بالائی کا درمیانی حصہ گول ہو ، استوانہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mushroom)
mushroom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔