تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"murky" کے متعقلہ نتائج

murky

تاریک، اندھیرا ، بے نور ، بے کیف ۔.

mirky

مُبْہم

مُرکِیاں

موسیقی: مرکی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، کان کی لرکی

مَروڑِیاں

رک : مروڑی (۱) کی جمع ، گوندھے ہوئے آٹے کی بتیاں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

میرا کیا

میرا کیا نقصان، میرا کچھ نہیں بگڑے گا

مُرکِیاں لینا

رک : مرکیاں لگانا ۔

مُرکِیاں لَگانا

ردو بدل کرنا ، نئے گوشے نکالنا ۔

مَروڑِیاں کھانا

پیچ و تاب کھانا ۔

مِراقِیَّت

مراق کی کیفیت ، جنون ، پاگل پن ۔

مِرا کیا ہے

میرا کوئی نقصان نہیں ، مجھے کوئی پروا نہیں ۔

مَدَکِیا

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک کے نشے کا عادی شخص ۔

میرا کیا گَیا

میرا کیا نقصان ہوا، میرا کیا بگڑا

مَروڑِیَت

مروڑ کی حالت یا کیفیت ، اینٹھن یا تشنج کی حالت ۔

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

میرا کِیا آگے آئے

کیے کی سزا ملے، کرنی کا پھل ملے

میرا کِیا نہ اَپنا کِیا

میرے کام کا رکھا نہ اپنے کام کا رکھا

مِرا کیا جائے گا

کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

مَدعُو کِیا جانا

کسی دعوت میں بلایا جانا

میرا کیا بِگڑا

میرا کیا نقصان ہوا

میری کیا ہَستی

میں کیا چیز ہوں ، میری کیا حیثیت ، عاجزی کے موقعے پر مستعمل ۔

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا

اظہارِ مصیبت کے وقت بولتے ہیں

murky کے لیے اردو الفاظ

murky

ˈmɜː.ki

murky کے اردو معانی

صفت

  • تاریک
  • مبہم
  • دُھندلا
  • اُداس
  • گہرا جیسے دُھند

murky के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • तारीक
  • मुबहम
  • धुँदला
  • उदास
  • गहरा जैसे धुंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

murky

تاریک، اندھیرا ، بے نور ، بے کیف ۔.

mirky

مُبْہم

مُرکِیاں

موسیقی: مرکی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، کان کی لرکی

مَروڑِیاں

رک : مروڑی (۱) کی جمع ، گوندھے ہوئے آٹے کی بتیاں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

میرا کیا

میرا کیا نقصان، میرا کچھ نہیں بگڑے گا

مُرکِیاں لینا

رک : مرکیاں لگانا ۔

مُرکِیاں لَگانا

ردو بدل کرنا ، نئے گوشے نکالنا ۔

مَروڑِیاں کھانا

پیچ و تاب کھانا ۔

مِراقِیَّت

مراق کی کیفیت ، جنون ، پاگل پن ۔

مِرا کیا ہے

میرا کوئی نقصان نہیں ، مجھے کوئی پروا نہیں ۔

مَدَکِیا

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک کے نشے کا عادی شخص ۔

میرا کیا گَیا

میرا کیا نقصان ہوا، میرا کیا بگڑا

مَروڑِیَت

مروڑ کی حالت یا کیفیت ، اینٹھن یا تشنج کی حالت ۔

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

میرا کِیا آگے آئے

کیے کی سزا ملے، کرنی کا پھل ملے

میرا کِیا نہ اَپنا کِیا

میرے کام کا رکھا نہ اپنے کام کا رکھا

مِرا کیا جائے گا

کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

مَدعُو کِیا جانا

کسی دعوت میں بلایا جانا

میرا کیا بِگڑا

میرا کیا نقصان ہوا

میری کیا ہَستی

میں کیا چیز ہوں ، میری کیا حیثیت ، عاجزی کے موقعے پر مستعمل ۔

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا

اظہارِ مصیبت کے وقت بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (murky)

نام

ای-میل

تبصرہ

murky

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone