تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muffle" کے متعقلہ نتائج
muffle کے لیے اردو الفاظ
muffle کے اردو معانی
اسم
- بھٹّی یا بھٹّے کا داشت یا محرابی خانہ جو چیزوں کو براہِ راست آگ سے چھوئے بغیر گرم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- ایسے خانے والی بھٹّی
- ڈھانپنے والی چیز خاص طور پر جو آواز کو روک دے
- جانور کے بالائی لب اور ناک کا موٹا حصہ
فعل متعدی
- ڈھانپنا یا لپیٹنا جیسے نظر سے بچنے یا موسم سے حفاظت کے لیے
- آواز کو روکنا
- دبا دینا جیسے آواز کو کپڑے سے ڈھانپ کر یا اس طرح گویا کپڑے سے ڈھانپی گئی ہو
- سر کو لپیٹ کر دکھائی دینے یا بولنے سے روکنا
- (خود کو) کپڑوں میں لپیٹ لینا
muffle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भट्टी या भुट्टे का दाश्त या मेहराबी ख़ाना जो चीज़ों को बराह-ए-रास्त आग से छुए बगै़र गर्म करने के लिए इस्ते'माल होता है
- ऐसे ख़ाने वाली भट्टी
- ढाँपने वाली चीज़ ख़ास तौर पर जो आवाज़ को रोक दे
- जानवर के बालाई लब और नाक का मोटा हिस्सा
सकर्मक क्रिया
- ढाँपना या लपेटना जैसे नज़र से बचने या मौसम से हिफ़ाज़त के लिए
- आवाज़ को रोकना
- दबा देना जैसे आवाज़ को कपड़े से ढाँप कर या इस तरह गोया कपड़े से ढाँपी गई हो
- सर को लपेट कर दिखाई देने या बोलने से रोकना
- (ख़ुद को) कपड़ों में लपेट लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (muffle)
muffle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔