تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"morphology" کے متعقلہ نتائج
morphology کے لیے اردو الفاظ
morphology کے اردو معانی
اسم
- (حیاتیات) شکلیات
- صوریات
- علمِ اشکال الاعضا، اعضا کے افعال و وظائف سے قطعِ نظر کرتے ہوئے حیوانات اور نباتات کی شکل اور ساخت کا مطالعہ
- (لسانیات) صرفیات
- لاحقوں، اشتقاق اور ترکیب سے متاثر الفاظ کی شکل
- الفاظ کی ساخت کا مطالعہ
- (ارضیات) زمین کی سطح کے خصائص کا مطالعہ
morphology के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हयातियात) शक्लियात
- सूरियात
- 'इल्म-ए-अश्काल-उल-आ'ज़ा, आ'ज़ा के अफ़'आल-ओ-वज़ाइफ़ से क़त'-ए-नज़र करते हुए हैवानात और नबातात की शक्ल और सख़्त का मुताल'आ
- (लिसानियात) सर्फ़ियात
- लाहिक़ों, इश्तिक़ाक़ और तरकीब से मुतअस्सिर अलफ़ाज़ की शक्ल
- अलफ़ाज़ की सख़्त का मुताल'आ
- (अर्ज़ियात) ज़मीन की सत्ह के ख़साइस का मुताल'आ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (morphology)
morphology
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔