تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moocher" کے متعقلہ نتائج

moocher

آوارہ گَرْد

مُچِر

مُونْچَھڑ

بڑی مونچھوں والا ، مونچھ والا ۔

مُچَرَّب مَحلُول

چربی والا سیال ، چکنا مائع ۔

مُچَرَّب

(اس کی ترکیب غلط ہے، صحیح چرب ہے) چرب کیا گیا، چربی والا، موٹا

موچارَس

رک : موچرس

مَچَر مَچَر

جوتے وغیرہ کی چرچراہٹ ۔

مچر مچر

بغیر بھوک کے کھانا

مَچھراند

مچھلی کی بو

مَچھرَنگا

ایک آبی پرند کا نام جو اکثر مچھلیاں پکڑ پکڑ کر کھاتاہے، رام چڑیا

مچوڑنا

مروڑنا

موچْری

جوتی، جوتا

مَچیرا

ماموں زاد ، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر) ۔

مِچرانا

خوراک کو اُلٹ پلٹ کرنا، بغیر بھوک کے کھانا

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَچھارا

مچھیرا ؛ مچھلی پکڑنے اور فروخت کرنے والا ، پیشہ ور ۔

مَچھری

مچھلی

مَچھرانا

چکرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

مُچڑا ہُوا

سکڑا ہوا، شکنیں پڑا ہوا۔

مُچھرَک

چھوٹی چھوٹی موچھیں، مسیں

مُچرَس

کنجوس ، زیادہ کفایت شعار، حد سے زیادہ خسیس

مَچھیرَن

مچھیرا (رک) کی تانیث ، ماہی گیر کی بیوی ، ماہی گیر عورت ۔

مُچرُوس

ایک جانور کا نام، جس کی دم بڑی ہوتی ہے، ایک دوا کا نام

مُوچھ دار چَمگادَڑ

چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریبا ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب کچھ بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں

مچا دینا

برپا کرنا، عمل میں لانا، رچانا

مُچ دَچ

(پارچہ بافی) دُھنکی کی مضراب ؛ بیلن نما چوبی دستہ جس کے دونوں سرے مخروطی (گاؤدم) شکل کے بنے ہوتے ہیں ، مُٹھیا

موچ رَس

سینبھل کے درخت کا گوند جو یونانی دواؤں میں مستعمل ہے

مُوچھ دار

مونچھوں والا ، جس کی مونچھیں ہوں (تراکیب میں مستعمل)

دِل ہِچَر مَچَر کَرْنا

(ھو) دل دھکڑ پکڑ کرنا ، ہچکچانا .

ہِچَر مِچَر

ہچکچاہٹ، جھجک، تامل، تذبذب، لیت و لعل، بہانہ، ٹال مٹول، پس و پیش، جھگڑا، دھکڑ پکڑ، رکاوٹ

ہِچَر مِچَر کَرنا

پس و پیش کرنا، جھجکنا، تامل کرنا، ٹال مٹول کرنا

ہِچَر مِچَر لانا

ٹال مٹول کرنا ، پس و پیش کرنا ، تامل کرنا ۔

ہِچَڑ مِچَڑ

رک : ہچرمچر جو زیادہ مستعمل ہے

moocher کے لیے اردو الفاظ

moocher

moocher کے اردو معانی

moocher के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moocher)

نام

ای-میل

تبصرہ

moocher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone