تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monster" کے متعقلہ نتائج
monster کے لیے اردو الفاظ
monster کے اردو معانی
اسم
- مہیب یا غیر معمولی جسامت یا ہیئت کا جانور یا پودا
- عجیبُ الخلقت شے
- اَعْجُوبَہ
- ایسی مخلوق جس کے اہم اعضاء یا حصے بدہیئت ہوں
- ایسا شخص یا چیز جو غیر معمولی جرائم، قباحت، سیاہ کاری، مسخ شدہ صورت یا ضرر رسانی کی وجہ سے خوف اور دہشت کا باعث بنے
- خیالی یا دیومالائی مخلوق مثلاً زنِ شیر، قنطور یا عقابِ شیر وغیرہ
- کوئی بڑی اور غیر فطری چیز یا شخص
- دیو پیکر(چیز یا شخص)
- مکروہ، وحشتناک، عفریت صفت انسان
صفت
- غیر معمولی بڑی جسامت، مقدار یا تعداد کا
- دِیو پَیکر
- وَحْشَت ناک
- مَکْرُوہ
- عفریت صفت
- بھیانک، عجیبُ الخلقت
- بَنْ مَاْنُس
monster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुहीब या ग़ैर-मा'मूली जसामत या हैअत का जानवर या पौदा
- 'अजीब-उल-ख़िल्क़त शय
- आ'जूबा
- ऐसी मख़्लूक़ जिसके अहम आ'ज़ा या हिस्से बद-हैअत हों
- ऐसा शख़्स या चीज़ जो ग़ैर-मा'मूली जराइम, क़बाहत सियाह-कारी, मस्ख़-शुदा सूरत या ज़रर-रसानी की वजह से ख़ौफ़ और दहशत का बा'इस बने
- ख़याली या देवमालाई मख़्लूक़ मस्लन ज़न-ए-शीर, क़िंतौर या 'उक़ाब-ए-शीर वग़ैरा
- कोई बड़ी और ग़ैर-फ़ितरी चीज़ या शख़्स
- देव पैकर(चीज़ या शख़्स )
- मकरूह, वहशतनाक, 'इफ़रीत सिफ़त इंसान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِنِسٹِری
وہ محکمہ اور اس کے شعبے، جن کا نظم و نسق وزیر سے متعلق ہو، عہدۂ وزارت، قلمدان، انتظامی دفتر، جس کا نگران ِاعلیٰ منسٹر (یعنی وزیر) ہوتا ہے، کابینہ
مَن سے اُتَرنا
دل سے اُترنا ، نظروں سے گرنا ، حقیر ہونا ۔ سچی بات سعد اللہ کہیں سب کے من سے اترے رہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (monster)
monster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔