تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monopoly" کے متعقلہ نتائج
monopoly کے لیے اردو الفاظ
monopoly کے اردو معانی
اسم
- اِجارَہْ داری
- کسی خاص منڈی میں کسی جنس یا خدمات پر بلا شرکت غیرے اختیار، خصوصاً ایسا اختیار جس کے ذریعے اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کی جائیں
- ہر وہ شے جس پر اجارہ داری قائم ہو
- کارپوریشن یا کمپنی وغیرہ جس کے پاس اس طرح کی اجارہ داری ہو
- تجارت یا پیداوار کی بلا شرکت غیرے مراعات
- کسی چیز پر کامل اختیار یا قبضہ
monopoly के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इजारा-दारी
- किसी ख़ास मंडी में किसी जिंस या ख़िदमत पर बिला-शिरकत ग़ैरे इख़्तियार, ख़ुसूसन ऐसा इख़्तियार जिसके ज़रि'ए अपनी मर्ज़ी की क़ीमतें वुसूल की जाएँ
- हर वो शय जिस पर इजारा-दारी क़ाएम हो
- कॉर्पोरेशन या कम्पनी वग़ैरा जिसके पास इस तरह की इजारा-दारी हो
- तिजारत या पैदावार की बिला-शिरकत ग़ैरे मुरा'आत
- किसी चीज़ पर कामिल इख़्तियार या क़ब्ज़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (monopoly)
monopoly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔