تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"monophysite" کے متعقلہ نتائج

monophysite

حضرت عیسٰیؑ کی الوہی فطرت پر یقین رکھنے والا، اصلاً الوہی اور ثانیاً یا جزواً بشری ماننے والا، توحید فطرت مسیح کا قائل۔.

monophysitic

یَک فِطریّت پر اعتقاد رکھنے سے مُتعَلِق

monophysite کے لیے اردو الفاظ

monophysite

monophysite کے اردو معانی

اسم

  • یک فِطرتیت پر اعتقاد رکھنے والا
  • وہ شخص جو یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت مسیح میں واحد فطرت ہے جو الوہی ہے یا یہ کہ مسیح میں ایک ایسی فِطرت مرکب ہے جو جُزوی طور پر الوہی اور جُزوی طور پر انسانی ہے، یعنی مسیح کی ذات بشریت اور الوہیت کی جامع ہے، یہ عیقیدہ مصری عیسائی فرقے قبطی کلیسا کا ہے

monophysite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यक-फ़ितरतिय्यत पर ए'तिक़ाद रखने वाला
  • वो शख़्स जो ये 'अक़ीदा रखता है कि हज़रत मसीह में वाहिद फ़ितरत है जो उलूही है या ये कि मसीह में एक ऐसी फ़ितरत मुरक्कब है जो जुज़वी तौर पर उलूही और जुज़वी तौर पर इंसानी है, या'नी मसीह की ज़ात बशरियत और उलूहियत की जामे' है, ये 'अक़ीदा मिस्री 'ईसाई फ़िरक़े क़िब्ती कलीसा का है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

monophysite

حضرت عیسٰیؑ کی الوہی فطرت پر یقین رکھنے والا، اصلاً الوہی اور ثانیاً یا جزواً بشری ماننے والا، توحید فطرت مسیح کا قائل۔.

monophysitic

یَک فِطریّت پر اعتقاد رکھنے سے مُتعَلِق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (monophysite)

نام

ای-میل

تبصرہ

monophysite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone