Search results
Saved words
Showing results for "monism"
Urdu words for monism
monism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़लसफ़ा)वाहिदिय्यत
- वहदत-ए-अस्ल
- वह्दत-ए-वुजूद
- तौहीद
- ये अक़ीदा कि सिर्फ़ एक ज़ात मौजूद है
- मा-बा'दत-तबी'इयाती नज़रिया कि एक माद्दा या अस्ल सारी हक़ीक़त की बुनियाद है
- मा-बा'दत-तबी'इयाती नज़रिया कि काएनाती हक़ीक़त एक वहदत है
- 'इल्मियाती नज़रिया जो चीज़ की शनाख़्त और चीज़ के तसव्वुर को फ़र्ज़ करता या वज़' करता है
- एक उसूल वाहिद के हवाले से तनव्वो' की वज़ाहत
monism کے اردو معانی
اسم
- (فلسفہ)واحدیّت
- وحدتِ اصل
- وَحدَتِ وُجُود
- تَوحِید
- یہ عقیدہ کہ صرف ایک ذات موجود ہے
- مابعد الطبیعیاتی نظریہ کہ ایک مادّہ یا اصل ساری حقیقت کی بنیاد ہے
- مابعد الطبیعیاتی نظریہ کہ کائناتی حقیقت ایک وحدت ہے
- علمیاتی نظریہ جو چیز کی شناخت اور چیز کے تصور کو فرض کرتا یا وضع کرتا ہے
- ایک اصول واحد کے حوالے سے تنوّع کی وضاحت
Related searched words
mansim
(طب) دواؤں اور خوشبوؤں میں مستعمل ایک گھاس جس کے پتے گندنے کے پتوں سے چوڑے اور تلے کی طرف کو ٹیڑھے ہوتے ہیں اور زیادہ تر جڑ میں سے نکلتے ہیں ، رنگ خون کی طرح کا ہوتا ہے اور پھول اس کا سیاہ ہوتا ہے
man-samjhautii karnaa
دل کو سمجھا لینا ، دل کو تسکین دے لینا ، اپنی تسلی کر لینا ، اطمینان کر لینا ۔ وہ بھی ان سب کی سنتا تھا اور اپنی من سمجھوتی کر لیتا تھا ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (monism)
monism
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone