تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"modest" کے متعقلہ نتائج
modest کے لیے اردو الفاظ
modest کے اردو معانی
صفت
- مُنْکَسِر
- اِعْتِدال پَسَنْد
- بے ادّعا
- حَیا دار
- خاک٘سار
- پاک دامَن
- شَرْمِیلا
- حَلِیمُ الطَّبْع
- مُؤَدَّب
- مِیانَہ رَو
- با حیا
- با عِصْمَت
- با حجاب
- جھینپنے والا
- آگے نہ بڑھنے والا
- نہ بننے والا
- نمائش نا پسند
- انتہا نا پسند
- مُعْتَدِل
- فَرومایَہ
- مُتَحَمِّل
- غَیر مُتَشَدِّد
- بے تکبّر
- جو انتہا پسند یا شدید نہ ہو
- ملکیت کے بارے میں کم ادعا
- اپنا اور اپنی صلاحیتوں کا اندازہ لگانے میں اعتدال پسند
modest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुंकसिर
- ए'तिदाल-पसंद
- बे-इद्दि'आ
- हया-दार
- ख़ाकसार
- पाक-दामन
- शर्मीला
- हलीमुत्तब'
- मुअद्दब
- मियाना-रौ
- बा-हया
- बा-'इस्मत
- बा-हिजाब
- झेंपने वाला
- आगे न बढ़ने वाला
- न बनने वाला
- नुमाइश-ना-पसंद
- इंतिहा-ना-पसंद
- मो'तदिल
- फ़रोमाया
- मुतहम्मिल
- ग़ैर-मुतशद्दिद
- बे-तकब्बुर
- जो इंतिहा पसंद या शदीद न हो
- मिलकियत के बारे में कम इद्दि'आ
- अपना और अपनी सलाहियतों का अंदाज़ा लगाने में ए'तिदाल पसंद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (modest)
modest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔