تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mix" کے متعقلہ نتائج
mix کے لیے اردو الفاظ
mix کے اردو معانی
فعل متعدی
- ملانا
- خلط ملط کرنا
- مختلف مادوں کو ایک ڈھیر یا مرکب میں اس طرح ملانا کہ سب اجزا ایک دوسرے میں پوری طرح گھل مل جائیں
- بے ترتیبی سے ملانا
- اندھا دھند ملانا
- مخلوط کرنا
- گڈمڈ کرنا
- آمیزش کرنا، مرکب کرنا، کسی محفل یا مجلس میں شامل ہونا، ملنا یا اس سے وابستہ ہونا
- کوئی زائد جُزو شامل کرنا
- ملاوٹ کرنا
- اجزا ملا کر مرکب تیار کرنا
- دوغلی نسل تیار کرنا
فعل لازم
- ترکیب پانا
- مرکب بننا
- مخلوط ہونا
- مرکب ہونا
- ملنا
- آمیز ہونا
- شریک ہونا
- داخل ہونا
- کسی صحبت میں شامل ہونا
- صحبت رکھنا
- راہ و رسم رکھنا
- کسی کی صحبت میں بیٹھنا
- میل جول رکھنا
- دوغلی نسل کا ہونا
اسم
- مرکب، مسالا/ مصالحہ
- آمیزہ
- اجزا کا مرکب جسے پیکٹ کی صورت میں تیار کرکے اور وقت بچانے کے لیے تجارتی پیمانے پر بیچا جاتا ہے جن میں عموماً صرف پانی یا کوئی سیاہ مادہ ملانے کی ضرورت ہوتی ہے
- مرکب کے متناسب اجزا یا کلیہ
- اکثر کاربونیٹ ملے ہوئے مشروبات جو الکحلی عرق میں ملائی جاتی ہے
- (بول چال) ملغوبہ
- کھچڑی
mix के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मिलाना
- ख़ल्त-मल्त करना
- मुख़्तलिफ़ माद्दों को एक ढेर या मुरक्कब में इस तरह मिलाना कि सब अज्ज़ा एक दूसरे में पूरी तरह घुल मिल जाएँ
- बे-तरतीबी से मिलाना
- अंधा-धुंद मिलाना
- मख़्लूत करना
- गड्डमड्ड करना
- आमेज़िश करना, मुरक्कब करना, किसी महफ़िल या मजलिस में शामिल होना, मिलना या उससे वाबस्ता होना
- कोई ज़ाइद जुज़्व शामिल करना
- मिलावट करना
- अज्ज़ा मिला कर मुरक्कब तैयार करना
- दोग़ली नस्ल तैयार करना
अकर्मक क्रिया
- तरकीब पाना
- मुरक्कब बनना
- मख़्लूत होना
- मुरक्कब होना
- मिलना
- आमेज़ होना
- शरीक होना
- दाख़िल होना
- किसी सोहबत में शामिल होना
- सोहबत रखना
- राह-ओ-रस्म रखना
- किसी की सोहबत में बैठना
- मेल जोल रखना
- दोग़ली नस्ल का होना
संज्ञा
- मुरक्कब, मसाला/ मसालिहा
- आमेज़ा
- अज्ज़ा का मुरक्कब जिसे पैकेट की सूरत में तैयार करके और वक़्त बचाने के लिए तिजारती पैमाने पर बेचा जाता है जिनमें 'उमूमन सिर्फ़ पानी या कोई सियाह माद्दा मिलाने की ज़रूरत होती है
- मुरक्कब के मुतनासिब अज्ज़ा या कुल्लिया
- अक्सर कार्बोनेट मिले हुए मशरूबात जो अलकुहली 'अर्क़ में मिलाई जाती है
- (बोल-चाल) मलग़ूबा
- खिचड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِکْس چائے
چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)
maxwell
سینٹی میٹر گرام سیکنڈ (.c.g.s) سسٹم میں مقناطیسی رو کی اکائی جو اُس رو یا بہاؤ کے مساوی ہوتی ہے جو ایک گاس gauss کا عمودی مقناطیسی میدان ایک مربع سینٹی میٹر کے ذریعے پیدا کرتا ہے [برط: ماہر طبیعیات J.C. Maxwell م: ۱۸۷۹ء کے نام پر].
maximize
وضاحت: Maximize کو make as good as possible یا make the most of کے معنوں میں معیاری انگریزی میں استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔.
مَیکسِم مَشِین گن
ایک نال کی مشین گن جو بہت تیزی سے گولیاں چلاتی ہے اور اسے ٹھنڈا رکھنے کے لیے پانی استعمال کیا جاتا ہے ۔
maximal
انتہا یا انتہائی سے نسبت رکھنے والا؛ جسامت ، مدّت وغیرہ میں ، سب سے بڑھ کر ، انتہائی ، بغایت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mix)
mix
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔