تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mitosis" کے متعقلہ نتائج

mitosis

حیاتیات: خلیوں کی تقسیم کا عمل جس میں ایک خلیہ دو دختر خلیوں میں بٹ جاتا ہے، جن میں سے ہر ایک میں ایک ہی قسم کے لونیے مساوی تعداد میں موجود ہوتے ہیں جیسے کہ اصل خلیے میں تھے، خیطیت، بالواسطہ تقسیم۔.

مُتَسَّع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے نو اضلاع ہوں ۔

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مُتَاَسَّف ہونا

رنجیدہ ہونا ، افسوس کرنا ، تاسف کرنا ۔

مُتَاَسِّفانَہ

افسوس کرتے ہوئے، افسوس سے، تاسّف کے ساتھ، رنجیدگی سے

مُتَاَسِّف

تاسف یا افسوس کرنے والا، رنجیدہ، دکھ ظاہر کرنے والا، معافی مانگنے والا

مُتَاَثِّر کَرنا

اثر ڈالنا ، تاثر دینا ، اثر میں لینا ۔

مُتَاَثِّر ہونا

متاثر کرنا (رک) کا لازم ، اثر میں آنا ، تاثر لینا ۔

مُتَعَصِّبانَہ سازِش

سازش جس میں تعصب اور جانب داری شامل ہوں یا جس کی بنیاد تعصب پر ہو ۔

مُتَعَصَّب ہونا

تعصب برتنے یا جانب داری کا مظاہرہ کرنے والا ہونا ۔

مُتَعَشِّق

عاشق ، جھوٹا عاشق

مُتَعَصَّبانَہ

تعصب سے بھرا ہوا ، تعصب آمیز ، تعصب کرتے ہوئے ۔

مُتَأثِّر

اثر پذیر، اثر لینے والا، اثر قبول کرنے والا، جس پر اثر پڑے

مُتَاثِّرِین

متاثر کی جمع ، متاثر ہونے والے ، متاثرہ لوگ ۔

مُتَاَثِّرَہ

اثر پذیر ، متاثر ہونے والا (فریق ، فرد ، جگہ ، علاقہ وغیرہ) ۔

مُتَعَصِّب آدمی

جانب دار یا متعصب شخص ، تعصب برتنے والا آدمی ۔

مُتَعَصِّب

تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دُشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم

مُتَعَسِّر

دشوار، مشکل، تقریبا ناممکن

مُتَعَسِّرات

بہت مشکل اُمور ۔

مُتَعَصِّبانَہ پالِیسی

جانب دارانہ یا تعصب کا لائحہ عمل ، تعصب برتنا ۔

مُتَعَسِّرُ المُرُور

مشکل سے برداشت ہونے یا گزرنے والا

مُتَعَسِّرُ الحُصُول

مشکل سے حاصل ہونے والا

مُتَعَصِّب پارٹی

جانب دار یا متعصب گروہ یا جماعت ۔

mitosis کے لیے اردو الفاظ

mitosis

mitosis کے اردو معانی

اسم

  • (حیاتیات) بالواسطہ تقسیم
  • خیطیّت
  • خلیوں کی تقسیم کا عام طریقہ، جس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ مرکزے کے لونین کو دھاگے کی سی شکل دے دیتا ہے جو الگ حصوں یا لونی اجسام میں بٹ جاتا ہے، جن میں سے ہر ایک، لمبائی میں دو حصوں میں باری باری تقسیم ہو کر، الگ ہو جاتا ہے اور لونی جسم کا ایک حصہ ایک اصلی خلیوں سے پیدا ہونے والی نئی جوڑی میں سے ہر ایک میں باقی رہ جاتا ہے

mitosis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हयातियात) बिल-वास्ता तक़सीम
  • ख़ैतिय्यत
  • ख़लियों की तक़सीम का 'आम तरीक़ा, जिसकी ख़ुसूसियत ये है कि ये मरकज़े के लोनीन को धागे की सी शक्ल दे देता है जो अलग हिस्सों या लोनी अजसाम में बट जाता है, जिनमें से हर एक, लंबाई में दो हिस्सों में बारी बारी तक़सीम हो कर, अलग हो जाता है और लोनी जिस्म का एक हिस्सा एक अस्ली ख़लियों से पैदा होने वाली नई जोड़ी में से हर एक में बाक़ी रह जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mitosis

حیاتیات: خلیوں کی تقسیم کا عمل جس میں ایک خلیہ دو دختر خلیوں میں بٹ جاتا ہے، جن میں سے ہر ایک میں ایک ہی قسم کے لونیے مساوی تعداد میں موجود ہوتے ہیں جیسے کہ اصل خلیے میں تھے، خیطیت، بالواسطہ تقسیم۔.

مُتَسَّع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے نو اضلاع ہوں ۔

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مُتَاَسَّف ہونا

رنجیدہ ہونا ، افسوس کرنا ، تاسف کرنا ۔

مُتَاَسِّفانَہ

افسوس کرتے ہوئے، افسوس سے، تاسّف کے ساتھ، رنجیدگی سے

مُتَاَسِّف

تاسف یا افسوس کرنے والا، رنجیدہ، دکھ ظاہر کرنے والا، معافی مانگنے والا

مُتَاَثِّر کَرنا

اثر ڈالنا ، تاثر دینا ، اثر میں لینا ۔

مُتَاَثِّر ہونا

متاثر کرنا (رک) کا لازم ، اثر میں آنا ، تاثر لینا ۔

مُتَعَصِّبانَہ سازِش

سازش جس میں تعصب اور جانب داری شامل ہوں یا جس کی بنیاد تعصب پر ہو ۔

مُتَعَصَّب ہونا

تعصب برتنے یا جانب داری کا مظاہرہ کرنے والا ہونا ۔

مُتَعَشِّق

عاشق ، جھوٹا عاشق

مُتَعَصَّبانَہ

تعصب سے بھرا ہوا ، تعصب آمیز ، تعصب کرتے ہوئے ۔

مُتَأثِّر

اثر پذیر، اثر لینے والا، اثر قبول کرنے والا، جس پر اثر پڑے

مُتَاثِّرِین

متاثر کی جمع ، متاثر ہونے والے ، متاثرہ لوگ ۔

مُتَاَثِّرَہ

اثر پذیر ، متاثر ہونے والا (فریق ، فرد ، جگہ ، علاقہ وغیرہ) ۔

مُتَعَصِّب آدمی

جانب دار یا متعصب شخص ، تعصب برتنے والا آدمی ۔

مُتَعَصِّب

تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دُشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم

مُتَعَسِّر

دشوار، مشکل، تقریبا ناممکن

مُتَعَسِّرات

بہت مشکل اُمور ۔

مُتَعَصِّبانَہ پالِیسی

جانب دارانہ یا تعصب کا لائحہ عمل ، تعصب برتنا ۔

مُتَعَسِّرُ المُرُور

مشکل سے برداشت ہونے یا گزرنے والا

مُتَعَسِّرُ الحُصُول

مشکل سے حاصل ہونے والا

مُتَعَصِّب پارٹی

جانب دار یا متعصب گروہ یا جماعت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mitosis)

نام

ای-میل

تبصرہ

mitosis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone