تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mister" کے متعقلہ نتائج
mister کے لیے اردو الفاظ
mister کے اردو معانی
اسم
- جناب
- صاحب
- مرد کے لیے روایتی عزت کا خطاب جو نام یا بعض سرکاری عہدوں سے پہلے لگایا جاتا ہے
- کمانڈر سے نیچے تمام بحریہ کے افسروں، فوجوں کے وارنٹ افسروں، فلائیٹ افسروں اور کیڈٹوں کے لیے اصطلاحِ تخاطب
- (چھوٹے m سے) جناب
- خاندانی نام لیے بغیر براہِ راست تخاطب کے لیے استعمال ہوتا ہے
mister के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जनाब
- साहिब
- मर्द के लिए रिवायती 'इज़्ज़त का ख़िताब जो नाम या बा'ज़ सरकारी 'ओहदों से पहले लगाया जाता है
- कमांडर से नीचे तमाम बहरिया के अफ़सरों, फ़ौजों के वारंट अफ़सरों, फ़्लाइट अफ़सरों और केडिटों के लिए इस्तिलाह-ए-तख़ातुब
- (छोटे m से) जनाब
- ख़ानदानी नाम लिए बगै़र ब-राह-ए-रास्त तख़ातुब के लिए इस्ते'माल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mister)
mister
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔