تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"missile" کے متعقلہ نتائج

missile

دور سے نشانے پر پھینکا جانے والا ہتھیار، خصوصاً کل یا مشین کے ذریعے ، خدنگا، قذیفہ ۔.

مِیزائِل

(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے

مِیزائِل داغنا

کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔

مِیزائِل بَرسانا

بیک وقت کئی میزائل پھینکنا ، لگاتار میزائل پھینکنا ۔

مِیزائِل سازی

میزائل تیار کرنا ، میزائل بنانا ۔

مُؤَسَّسِ اَعلیٰ

بنیاد رکھنے والوں میں سب سے بڑا یا بلند ، بانیان میں بلند مرتبہ ۔

نِیوکِلِیئَر مِیزائِل

جوہری توانائی سے لیس میزائل ۔

دُور مار مِیزائِل

فوجی ہتھیاروں میں سے ایک ہتھیار جو دور دراز مقامات پر دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا سکیں، دور تک مار کرنے والا جدید ہتھیار.

missile کے لیے اردو الفاظ

missile

missile کے اردو معانی

صفت

  • ہاتھ، آلے یا انجن کے ذریعے پھینکے جانے کے قابل
  • آلہ، جو میزائل پھینکنے یا چلانے کے لیے بنایا گیا ہو
  • قذیفہ انداز

اسم

  • قذیفہ
  • ہتھیار یا قوت سے پھینکی جانے والی چیز جیسے نیزہ، تیر، گولی، گولہ، میزائل وغیرہ
  • خود ران، بغیر انسان کے چلنے والا ہتھیار
  • اُڑن بم

missile के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • हाथ, आले या इंजन के ज़रि'ए फेंके जाने के क़ाबिल
  • आला, जो मीज़ाइल फेंकने या चलाने के लिए बनाया गया हो
  • क़ज़ीफ़ा अंदाज़

संज्ञा

  • क़ज़ीफ़ा
  • हथियार या क़ुव्वत से फेंकी जाने वाली चीज़ जैसे नेज़ा, तीर, गोली, गोला, मीज़ाइल वग़ैरा
  • ख़ुद-रान, बगै़र इंसान के चलने वाला हथियार
  • उड़न-बम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (missile)

نام

ای-میل

تبصرہ

missile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone