تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"minute" کے متعقلہ نتائج
minute کے لیے اردو الفاظ
minute کے اردو معانی
اسم
- منٹ
- دقیقہ
- گھنٹے کا ساٹھواں حصہ یا ساٹھ سیکنڈ
- وقت کی غیر معین چھوٹی مدت
- غیر معین مختصر وقت
- تھوڑی سی دیر
- ذرا دیر
- وقت کا نقطہ، پل یا لمحہ
- دستاویز وغیرہ کی ابتدائی مختصر یادداشت یا تحریر
- (جمع) رُوداد
- مختصر روداد
- مجلس، کونسل، اجلاس سوسائٹی وغیرہ کی کارروائی کا سرکاری محفوظہ (ریکارڈ)
- وقائع
فعل متعدی
- حرکت یا رفتار کا صحیح وقت متعین کرنا
- یادداشت لکھنا
- دستاویز وغیرہ کا مسودہ تیار کرنا
- یادداشت میں محفوظ کرنا/ لکھنا
- تحریر کرنا
- لکھنا
- کسی مجلس یا اجلاس وغیرہ کی روداد یا وقائع لکھنا
صفت
- بہت چھوٹا
- باریک
- خفیف
- دقیق
- جسامت، مقدار، وسعت یا درجے میں بہت چھوٹا
- بہت کم وسعت یا ذاتی اہمیت کا حامل
- جزئیات کی جانب توجہ دینے اور انکا خیال رکھنے والا یا ان سے متعلق
minute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिनट
- दक़ीक़ा
- घंटे का साठवाँ हिस्सा या साठ सेकेंड
- वक़्त की ग़ैर-मु'अय्यन छोटी मुद्दत
- ग़ैर-मु'अय्यन मुख़्तसर वक़्त
- थोड़ी सी देर
- ज़रा देर
- वक़्त का नुक़्ता, पल या लम्हा
- दस्तावेज़ वग़ैरा की इब्तिदाई मुख़्तसर याददाश्त या तहरीर
- (जम') रूदाद
- मुख़्तसर रूदाद
- मजलिस, कौंसिल, इजलास सोसाइटी वग़ैरा की कार्रवाई का सरकारी महफ़ूज़ा (रिकार्ड)
- वक़ाऐ'
सकर्मक क्रिया
- हरकत या रफ़्तार का सहीह वक़्त मुत'अय्यन करना
- याददाश्त लिखना
- दस्तावेज़ वग़ैरा का मुसव्वदा तैयार करना
- याददाश्त में महफ़ूज़ करना/ लिखना
- तहरीर करना
- लिखना
- किसी मजलिस या इजलास वग़ैरा की रूदाद या वक़ाऐ' लिखना
विशेषण
- बहुत छोटा
- बारीक
- ख़फ़ीफ़
- दकी़क़
- जसामत, मिक़दार, वुस'अत या दर्जे में बहुत छोटा
- बहुत कम वुस'अत या ज़ाती अहमियत का हामिल
- जज़इयात की जानिब तवज्जोह देने और उनका ख़याल रखने वाला या उनसे मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِنَٹ بَھر
ایک منٹ کا عرصہ ، پورا ایک منٹ ؛ (مجازاً) بہت تھوڑی دیر ، پلک جھپکنے کا وقفہ ، کم تر وقفہ ۔
monte carlo method
شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].
اپنے اپنے قدح کی سب خیر مناتے ہیں
ہر کوئی اپنی بھلائی چاہتا ہے، سب اپنا پیالہ بھرا رکھنا چاہتے ہیں، سب اپنا غرض دیکھتے ہیں
لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے
جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.
زَبان نَہِیں مانْتی
ایسے محل پر اس کا اِستعمال ہے جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ تم بہت چٹورے ہو جو پاتے ہو کھاتے چلے جاتے ہو
سَعَادَت حَسَن مَنٹُو
پاکستانی مصنف، سعادت حسن منٹو ایک مشہور کہانی کار تھے جو اکثر سماجیات پر اپنی کہانیاں لکھتے تھے
داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا
معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا
تَحْوِیلِ اَمانَتی
(قانون) ایک فریق کی طرف سے دوسرے کو کسی غرض سے مال کا اس معاہدے پر حوالہ کیا جانا کہ بعد حصول غرض واپس کردیا جائے گا
پیٹ نَہِیں مانْتا
۔بھوک کی برداشت نہیں ہوتی۔ (فقرہ) یہ کہنا کہ پیٹ نہیں مانتا مجبوری سے چوری کرنا پڑتی ہے بیہودہ بات ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (minute)
minute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔