تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"minotaur" کے متعقلہ نتائج
minotaur کے لیے اردو الفاظ
minotaur کے اردو معانی
اسم
- (یونانی اساطیری) ایک خیالی جانور، آدھا آدمی، آدھا بیل
- بیل مانس
- یونانی اساطیر میں ایک عفریت جس کا آدھا جسم انسان کا اور آدھا بیل کا تھا جو کریٹ کی بھول بھلیوں میں بند تھا اور انسانی گوشت کھاتا تھا جسے تھیسئیس نے قتل کیا
- (اکثر چھوٹے m سے) کوئی بھی تباہ کن شخص یا چیز
minotaur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (यूनानी असातीरी) एक ख़याली जानवर, आधा आदमी, आधा बैल
- बैल-मानुस
- यूनानी असातीर में एक इफ़रीत जिसका आधा जिस्म इंसान का और आधा बैल का था जो क्रेट की भूल-भुलैयों में बंद था और इंसानी गोश्त खाता था जिसे थेसियस ने क़त्ल किया
- (अक्सर छोटे m से) कोई भी तबाह-कुन शख़्स या चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
minotaur
(یونانی دیو مالا میں ) بیل کے سر والا ایک آدم نماعفریت، کریٹ کی بھول بھلیوں میں رہنے والا جو انسانی گوشت کھاتا تھا۔.
مَنتَر
۱۔ وہ ُپر اثر مقررہ کلمات جو روایتی طور پر کسی کو موہنے یا نقصان پہنچانے یا زہریلے جانور کا اثر اُتارنے کے لیے پڑھ کر پھونکے جائیں ، جادو ، سحر ، ٹونا ، افسوں ، ٹوٹکا ۔
مَیں تیرے صَدقے
نہایت خوشی یا خوشامد کے موقعے پر بولا جاتا ہے، میں تیرے بلہاری، بل جاؤں، قربان ہوں، واری جاؤں، صدقے جاؤں
منتر پھونکنا
منتر کے کلمات جادو کے لیے پڑھ کر پھونک مارنا ، کوئی منتر کسی پر دم کرنا ، جادو کرنا ، کوئی ایسی بات کہنا جو دو سرے کو مسحور یا بالکل بے بس اور مطیع کر دے ۔
مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
مانو تو دیوی نَہ مانو تو پَتَّھر
اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.
monotreme
یک مخرجہ پستانیہ جو آسٹریلیا و نیوگنی میں پایا جاتا ہے اس کے بڑے بڑے انڈے پیشاب اور بیٹ کی طرح ایک ہی راستے، مبرز ہی سے برآمد ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (minotaur)
minotaur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔