تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"minister" کے متعقلہ نتائج
minister کے لیے اردو الفاظ
minister کے اردو معانی
اسم
- مذہبی رسومات ادا کرنے کا مختار شخص مثلاً پادری وغیرہ
- وہ شخص جسے حکومت کی انتظامیہ کا سربراہ بعض فرائض انجام دہی کی نگرانی تفویض کرے
- وزیر
- سفیر کے درجے سے کمتر سفارت کار
- کسی دوسرے کے زیرِ اختیار کام کرنے والا
- ملازم
- پیش کار
- دیوان
- کام دار
- خدمت گار
- عامل
- کارکن
- کار پرداز
فعل متعدی
- دوا وغیرہ دینا
- لگانا
- اطلاق کرنا
فعل لازم
- پادری وغیرہ کی حیثیت سے کام کرنا
- خدمت انجام دینا
- ملازمت کرنا
- اعانت کرنا
- امداد کرنا
- ضرورت کی چیزیں دینا
- مہیا کرنا
minister के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मज़हबी रुसूमात अदा करने का मुख़्तार शख़्स मस्लन पादरी वग़ैरा
- वो शख़्स जिसे हुकूमत की इंतिज़ामिया का सरबराह बा'ज़ फ़राइज़ अंजाम-दही की निगरानी तफ़्वीज़ करे
- वज़ीर
- सफ़ीर के दर्जे से कमतर सिफ़ारत-कार
- किसी दूसरे के ज़ेर-ए-इख़्तियार काम करने वाला
- मुलाज़िम
- पेश-कार
- दीवान
- काम-दार
- ख़िदमत-गार
- 'आमिल
- कारकुन
- कार-पर्दाज़
सकर्मक क्रिया
- दवा वग़ैरा देना
- लगाना
- इतलाक़ करना
अकर्मक क्रिया
- पादरी वग़ैरा की हैसियत से काम करना
- ख़िदमत अंजाम देना
- मुलाज़मत करना
- इ'आनत करना
- इमदाद करना
- ज़रूरत की चीज़ें देना
- मुहैया करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِنِسٹِری
وہ محکمہ اور اس کے شعبے، جن کا نظم و نسق وزیر سے متعلق ہو، عہدۂ وزارت، قلمدان، انتظامی دفتر، جس کا نگران ِاعلیٰ منسٹر (یعنی وزیر) ہوتا ہے، کابینہ
مَن سے اُتَرنا
دل سے اُترنا ، نظروں سے گرنا ، حقیر ہونا ۔ سچی بات سعد اللہ کہیں سب کے من سے اترے رہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (minister)
minister
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔