تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"miniature" کے متعقلہ نتائج
miniature کے لیے اردو الفاظ
miniature کے اردو معانی
اسم
- مصغّر
- بہت چھوٹی یا مختصر تصویر
- کوئی تصویر یا شبیہ جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو
- تصویرچہ، جو عموماً ہاتھی دانت یا رِق پر بنایا جاتا ہے
- ایسی تصویریں بنانے کا فن
- مختصر پیمانہ
صفت
- چھوٹا سا
- چھوٹے پیمانے پر
miniature के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुसग़्ग़र
- बहुत छोटी या मुख़्तसर तस्वीर
- कोई तस्वीर या शबीह जो बहुत मुख़्तसर पैमाने पर पेश की गई हो
- तस्वीरचा, जो 'उमूमन हाथी दाँत या रिक़ पर बनाया जाता है
- ऐसी तस्वीरें बनाने का फ़न
- मुख़्तसर पैमाना
विशेषण
- छोटा सा
- छोटे पैमाने पर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِینا توری
(مصوری) مصوری کا چھوٹا نمونہ ، چھوٹی سی پینٹنگ ، مصغر یا مختصر شبیہہ تصویرچہ نیز ہاتھی دانت یا نفیس چمڑے وغیرہ پر بنی ہوئی ننھی تصویر ، قلمی کتابوں میں کی گئی باریک نقاشی یا تصویر کشی نیز اس طرح کی مصوری کا فن ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (miniature)
miniature
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔