تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"middle" کے متعقلہ نتائج
middle کے لیے اردو الفاظ
middle کے اردو معانی
صفت
- وسطی
- درمیانی
- اوسط کا
- بیچ کا
- حدود یا انتہاؤں سے برابر فاصلے پر
- (عموماً بڑے M سے) وسطی
- زبان کی تاریخ میں جدید و قدیم ادوار کا درمیانی دور
- (گرامر) بعض زبانوں میں فعل کی وسطی ساخت، جیسے یونانی میں، جو انگریزی کی معکوس ساخت کے متوازی ہے
- (بعض اوقات بڑے M سے) (ارضیات) کسی عہد کی بڑی درمیانی تقسیم سے متعلق
اسم
- درمیانی حصہ
- حدود یا انتہاؤں سے برابر فاصلے والا نقطہ یا حصہ
- انسانی جسم کا درمیانی حصہ یا کمر
- درمیانی چیز
- وسط
- اوسط
- قلب
- ناف
فعل
- وسط میں لانا
- (جہاز رانی) وسط میں تہ کرنا
middle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वस्ती
- दरमियानी
- औसत का
- बीच का
- हुदूद या इंतिहाओं से बराबर फ़ासिले पर
- ('उमूमन बड़े M से) वस्ती
- ज़बान की तारीख़ में जदीद-ओ-क़दीम अदवार का दरमियानी दूर
- (ग्रामर) बा'ज़ ज़बानों में फे़'ल की वस्ती साख़्त, जैसे यूनानी में, जो अंग्रेज़ी की मा'कूस साख़्त के मुतवाज़ी है
- (बा'ज़ औक़ात बड़े M से) (अर्ज़ियात) किसी अहद की बड़ी दरमियानी तक़सीम से मुत'अल्लिक़
संज्ञा
- दरमियानी हिस्सा
- हुदूद या इंतिहाओं से बराबर फ़ासिले वाला नुक़्ता या हिस्सा
- इंसानी जिस्म का दरमियानी हिस्सा या कमर
- दरमियानी चीज़
- वस्त
- औसत
- क़ल्ब
- नाफ़
क्रिया
- वस्त में लाना
- (जहाज़-रानी) वस्त में तह करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِڈِل اِسکول
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
مِڈِل سِکُول
مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔
middleweight
بعض کھیلوں میں welterweight اور light heavyweight وزن کے درمیان کا درجہ ، تفریحی مکے۔ّ بازی میں ۷۱تا ۷۵ کلو گرام؛ لیکن پیشہ ورانہ مقابلوں ، کشتی وغیرہ میں مختلف ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (middle)
middle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔