تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miasma" کے متعقلہ نتائج

miasma

زہریلے بخارات

موسمی

فصل کا، رُت کا، وقت کا، زمانے کا، موقع کا

مَشامی

مشامہ سے متعلق ، سونگھنے کی چیز ، مشمومی ۔

مَوسُومَہ

نام دیا ہوا، ملقب، منسوب کیا ہوا

مَشامَہ

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مَشِیمَہ

(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہ تنفس و تغزیہ ہوتا ہے، بعد پیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے

مُسَمّی

موسمی، مشہور کھٹا میٹھا پھل

مَشْئَمَہ

نحوست ، کم بختی ، برکت کی ضد ۔

مَشْئُومَہ

گھٹیا ، قابل نفرت ، منحوس ۔

معصومی

معصوم ہونا، عصمت، پاک دامنی، بے گناہی، پاک دامنی نیز بھولاپن

مَشَمَّ

قوت شامّہ کی جگہ، دماغ

مُسَمّیٰ

رک : مسمیٰ جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَسْمُوعَہ

سنا گیا

مَسْمُوعی

مسموع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ سنا ہوا ، شنیدہ ۔

مَعْصُومَہ

عصمت والی، پاک دامن، پاکیزہ، (مجازاً) حضرت امام حسینؓ کی چھوٹی صاحبزادی سکینہؓ

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَسمُوع

سنا گیا، قبول کیا گیا، قابل قبول، شنیدہ، مونث کے لئے مسموعہ

مِسْماع

سننے کا آلہ

مَے آشامی

شراب سے کھیلنے والا ؛ مراد: شراب پینا ، پینے کا عمل

ما و شُما

ہم اور تم ، سب لوگ ، ہرکس و ناکس ، معمولی لوگ.

مُسَمَّع

گانے والا ۔

مُشَمَّع

۱۔ موم چھڑکا ہوا ، موم لگا ہوا

مُنقَلِب مَوسَمِی ہَوا

(جغرافیہ) مون سون کے برخلاف سمندر کی جانب سے چلنے والی ہوا ۔

مَقطُوعُ المَشِیمَہ

(قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو ۔

بادِ مَوسِمی

برسات کی ہوا .

آفاتِ مَوسَمی

وہ آفتیں، جو موسمی اسباب سے برپا ہوں، جیسے :ٹڈی کیڑے وغیرہ

ہَوائے مَوسَمی

(لفظاً) موسم کے لحاظ سے بدلنے والی ہوا ؛ (جغرافیہ) وہ ہوا جو خط استوا سے ۲۸ درجے جانب شمال اور ۲۸ درجے جانب جنوب یعنی کل ۵۶ درجے عرض البلد تک چلا کرتی ہے اوراس ہوا کا اصل زور صرف بحرالکاہل اور بحراطلانطک میں ہے ، ہواے مختلف سوداگری ، ہواے تجارتی ۔

ہَمَہ مَوسَمی

ہر موسم کا ، تمام موسموں میں کارآمد (بالخصوص سڑک جو ہر موسم میں کھلی رہے اور بارش اور برف باری وغیرہ میں بند نہ ہو جائے) ۔

گھنی مسمی

مگری، کپٹ رکھنے والی (عورت)

اَلمُسَمّیٰ

موسوم، جس کانام (بہ) ہے ('ب' یا 'بہ') کے ساتھ مستعمل)

تَپِ مَوسَمی

برسات اوراس کے بعد مچھروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والا بخار ، ملیریا .

اَصْحابُ المَشْئَمَہ

رک : اصحاب الشمال .

اِسْم بے مُسَمّیٰ

لا شے یا شئے معدوم کا نام، جس کا نام اس کی صفات کے برخلاف ہو

اِسْمْ با مُسَمّیٰ

جس کا نام اس کی صفات کے مطابق ہو، جیسا نام ویسا کام کا مصداق

اَجْرِ مُسَمّٰی

جو اجرت طے ہوئی ہو، کسی کام کی طے شدہ اجرت

مَہرِ مُسَمّٰی

مقررہ مہر ، مہر کی مقررہ رقم ۔

miasma کے لیے اردو الفاظ

miasma

miˈæz.mə

miasma کے اردو معانی

اسم

miasma के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miasma)

نام

ای-میل

تبصرہ

miasma

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone