تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"metropolis" کے متعقلہ نتائج
metropolis کے لیے اردو الفاظ
metropolis کے اردو معانی
اسم
- بڑا اہم شہر
- عروسُ البلاد
- امُّ البلاد
- کسی ریاست، ملک یا علاقے کا بڑا شہر، جو ضروری نہیں کہ پایۂ تخت بھی ہو
- شہری کاروبار کا مرکزی یا اہم نقطہ
- قدیم یونانی نو آبادی کا بڑا شہر یا بڑی ریاست
- مذہبی ریاست کے اُسقُفِ اعظم کا عہدہ یا علاقہ
metropolis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बड़ा अहम शहर
- 'उरूस-उल-बिलाद
- उम्म-उल-बिलाद
- किसी रियासत, मुल्क या 'इलाक़े का बड़ा शहर, जो ज़रूरी नहीं कि पाया-ए-तख़्त भी हो
- शहरी कारोबार का मरकज़ी या अहम नुक़्ता
- क़दीम यूनानी नौ-आबादी का बड़ा शहर या बड़ी रियासत
- मज़हबी रियासत के उस्कुफ़-ए-आ'ज़म का 'ओहदा या 'इलाक़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (metropolis)
metropolis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔