تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mesmerism" کے متعقلہ نتائج
mesmerism کے لیے اردو الفاظ
mesmerism کے اردو معانی
اسم
- [جرمن طبیب ایف۔ اے۔ مسمائر (1733-1815) کے نام پر جس نے اس نظریے کی بنیاد رکھی]
- تنویم
- حیوانی کششِ مقناطیسی
- وہ عقیدہ جس کے مطابق عامل سے صادر ہونے والی تنویمی کیفیت معمول کو اثر کے ذریعے منتقل ہوتی ہے
- ترغیب
- اثر یا کیفیت
- اثر یا متعلقہ حالت
mesmerism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [जर्मन तबीब एफ़. ए. मेसमाएर (1733-1815) के नाम पर जिस ने इस नज़रिए की बुनियाद रखी
- तनवीम
- हैवानी कशिश-ए-मिक़्नातीसी
- वो 'अक़ीदा जिसके मुताबिक़ 'आमिल से सादिर होने वाली तनवीमी कैफ़ियत मा'मूल को असर के ज़रि'ए मुंतक़िल होती है
- तरग़ीब
- असर या कैफ़ियत
- असर या मुत'अल्लिक़ा हालत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mesmerism
نفسیات: (الف) تنویمی کیفیت جو کسی شخص میں کسی دوسری شخصیت کی قوت ارادی کے اثر سے پیدا ہو، مسمر یزم (ب) اس کی بابت ایک نفسیاتی نظریہ (ج) کسی کے اعصاب یا حواس پر اس طرح کی اثر اندازی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mesmerism)
mesmerism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔