اہل اسلام کے مذہبی امورات ضروری کے لیے جن کو معاشیں از قسم اراضی یا نقدی سرکار سے دی جاتی ہیں ان کو ائمہ دار کہتے ہیں اور جن ائمہ داروں سے کوئی رقم بعنوان حق سرکار وصول کی جاتی ہے اس کو مرتوڑ کہتے ہیں
مُرتَدَع
(طب) جسم کی بیرونی سطح سے اندرونی سطح کی طرف لوٹنے والا مادّہ یا مرض
مُرْتَد
اسلام سے پھرا ہوا، دین سے منحرف، مردود
مُرتَد بَنانا
بے دین بنانا ، مذہب سے لاتعلق کرنا ۔
مُرتَد ہونا
بے دین ہونا، کافر ہونا
مُرْتَد ہو جانا
دین سے پھر جانا ، ملحد ہو جانا ، کافر بن جانا ، مذہب کا باغی ہو جانا ۔
مُرتَد مِلّی
(فقہ) جو اصلی طور پر کافر ہو لیکن بیچ میں مسلمان ہو کر پھر کفر اختیار کرے
mortadella
سؤ ر کے گوشت کا مسالے دار آنت میں بھر ا قیمہ ۔.
مُرْتَدِ فِطْری
(فقہ) جو قیام نطفہ کے وقت مسلمان ہو مگر بعد میں پھر کفر اختیار کرے
مُرتَدَہ
مرتد (رک) کی تانیث ؛ اسلام سے پھری ہوئی ، دین سے منحرف ۔
مُرتَدی
مرتد ہونے کی حالت یا کیفیت ، مرتد ہونا ، ارتداد ۔
عُمْرَت دَراز
زندہ باد ، شاباش ، بہت خوب .
مرتے دم تک
آخر وقت تک، تا دم مرگ
مَرتے دَم
مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں
مُرتَدِین
دین سے منحرف لوگ، کافر، ملحدین
مِرْت دان
مرتے وقت کی خیرات ، وہ خیرات جو بستر مرگ پر کی جائے

English meaning of merited , merited meaning in english, merited translation and definition in English.
merited का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔