تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"melodrama" کے متعقلہ نتائج

melodrama

ادنٰی درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُر شور طربیہ ڈرا ما۔.

میلو ڈراما

(ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

melodramatic

سروریہ

melodramatist

میلو ڈراما لِکھنے والا

melodramatics

ہنگامہ خیز ، پُر شور غوغائی انداز ، حرکات یا تحریر ۔.

میلو ڈرامائی

میلو ڈراما (رک) سے منسوب یا متعلق، میلو ڈرامے کا، میلو ڈرامے پر مبنی نیز سنسی خیز.

میلو ڈرامائِیَت

میلو ڈراما ہونے کی حالت نیز سنسنی خیزی.

melodrama کے لیے اردو الفاظ

melodrama

ˈmel.əˌdrɑː.mə

melodrama کے اردو معانی

اسم

  • ادنٰی درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُر شور طربیہ ڈرا ما۔.
  • ڈرامے کی اس مخصوص نوع کا نام۔.
  • ہنگامہ پرور رویہ ، انداز یا واقعہ۔.
  • تواریخ: گیتوں بھر ا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو ۔.

melodrama के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अदना दर्जे का सनसनीखेज़, जज़बाती पर शोर तरबीह ड्रामा
  • ड्रामे की इस मख़सूस नौ का नाम।
  • हंगामापरवर रवैय्या , अंदाज़ या वाक़िया।
  • तवारीख़: गीतों भरा नाटक जिस के साथ साज़ों का झमकड़ा शामिल हो ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

melodrama

ادنٰی درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُر شور طربیہ ڈرا ما۔.

میلو ڈراما

(ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

melodramatic

سروریہ

melodramatist

میلو ڈراما لِکھنے والا

melodramatics

ہنگامہ خیز ، پُر شور غوغائی انداز ، حرکات یا تحریر ۔.

میلو ڈرامائی

میلو ڈراما (رک) سے منسوب یا متعلق، میلو ڈرامے کا، میلو ڈرامے پر مبنی نیز سنسی خیز.

میلو ڈرامائِیَت

میلو ڈراما ہونے کی حالت نیز سنسنی خیزی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (melodrama)

نام

ای-میل

تبصرہ

melodrama

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone