تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"medic" کے متعقلہ نتائج
medic کے لیے اردو الفاظ
medic کے اردو معانی
اسم
- بول چال: طبّی معالج یا طب کا طالبعلم۔.
medic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: तिब्बी मुआलिज या तिब्ब का तालिब-ए-इलम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیڈِیسِن
بیماریوں کی تشخیص و علاج اور تحفظ صحت کا علم ، علم طب نیز علم طب کی وہ شاخ جو دواؤں یا غذاؤں کے ذریعے علاج سے متعلق ہے اور جراحت سے الگ ہے نیز کوئی دوا جو علاج کے لیے استعمال ہو ۔
مَیڈِیکَل رَیپ
دوا ساز ادارے کا وہ نمائندہ جو نئی دوائیں تعارف کے لیے طبیبوں تک پہنچاتا ہے اور ان کے استعمال اور فروخت کے لیے راہ ہموار کرتا ہے ۔
مَیڈِیکَل بورڈ
ماہر طبیبوں پر مشتمل وہ جماعت جو کسی مریض کی بیماری اور علاج معالجے یا صحت یابی پر باہم صلاح مشورے سے کسی نتیجے پر پہنچتی ہے اور تصدیق نامہ جاری کرتی ہے ۔
مِڈِیکَل سائِنس
میڈیسن علم سائنس کا وہ شعبہ جس کے ذریعے انسانی بدن کے حالات صحت و مرض معلوم کیے جاتے ہیں اور علاج تجویز کیا جاتا ہے، علم طب، ڈاکٹری
مَیڈِیکَل سَرٹِیفِکیٹ
کسی مریض کی صحت یا بیماری کی بابت صداقت نامہ (عموماً ملازمت کے زمانے میں) ، طبّی تصدیق ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (medic)
medic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔