تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maturation" کے متعقلہ نتائج
maturation کے لیے اردو الفاظ
maturation کے اردو معانی
اسم
- (الف) پختگی، پکنے، پختہ ہونے کی حالت، بلوغ (ب) پھل کا پکنا ، گدرانا۔.
- طب: (الف) مواد کا پکنا ، پیپ پڑنا (ب) پھوڑے کو پکانے کا عمل ۔.
maturation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) पुख़्तगी, पकने, पुख़्ता होने की हालत, बलूग़ (ब) फल का पकना , गदराना।
- तिब्ब: (अलिफ़) मवाद का पकना , पीप पड़ना (ब) फोड़े को पकाने का अमल ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موٹْرا
(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے
مَوترا
گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں
میتْرو
زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .
مُتاڑی
(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی
ماتُرِیدی
متکلمین کا ایک فرقہ جس کا بانی ابومنصور محمد بن الحنفی المتکلم المرقندی تھا نیز اس فرقے کا ماننے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (maturation)
maturation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔