تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"margay" کے متعقلہ نتائج
margay کے لیے اردو الفاظ
margay کے اردو معانی
اسم
- گُربَہ شیر
- شیر بِلا
- مارگے
- ایک چھوٹی چِتّی دار بِلّی جو امریکا کے گَرَم عِلاقوں میں پائی جاتی ہے
margay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुरबह शेर
- शेर बुला
- मारगे
- एक छोटी चित्तीदार बिल्ली जो अमरीका के गर्म इलाकों में पाई जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَر گَیا مَردُوْد جِس کا فَاتِحَہ نہ دُرُوْد
نکّمے اور بے نام و نشان شخص کے بارے میں مستعمل، بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا
مارِ گِیاہ
گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (margay)
margay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔