تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maquis" کے متعقلہ نتائج

maquis

ماکِس

مَقَص

काटने का स्थान, दंशित स्थल।।

مَقِیس

جس کو (دو سرے پر) قیاس کیا جائے، جس کو گمان کیا جائے، گمان کیا گیا

مِقَص

طب: کاٹنے کا آلہ، کترنی، قینچی، ناخن گیر یا نہرنی وغیرہ

موقُوص

(لفظا ً) ٹوٹا ہوا ؛ (عروض) وہ رکن جس کا حرفِ ثانی متحرک گرا دیا گیا ہو ۔

مُقَصِّع

(طب) خون میں بھرا ہوا زخم ، زخم پُر خون

مَقِیس عَلَیہ

جس پر (کسی کو) قیاس کیا جائے

مَقْصَد

قصد کی جگہ یا ٹھکانا، مطلب، غرض، مقصود، مطلوب، مراد: ارادہ

مَقْصَد وَر

کامیاب ، بامراد ۔

مَقصُودِ کُن فَکاں

(کنایتاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی جو تخلیق کائنات کی غرض و غایت اصلی ہے

مَقْصَدی فِعل

(نفسیات) شعوری حرکت جوکسی خاص مقصد کے لئے ہو ۔

مَقسُوم لَڑنا

قسمت کا یاوری کرنا ، کسی کام کا حسب ِمراد ہونا ۔

مَقْصَد پَروَر

مقصد کو پورا کرنے والا ، مدعا یا مراد کو برلانے والا ۔

مَقصُود

جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو

مَقصُودِ اَوَّل

مقصود حقیقی ، نصب العین ، اصل مقصد ۔

مَقْصَدی شاعِری

اصلاحی یا بامقصد شاعری ، کارآمد شاعری ۔

مَقْصَد بِالذّات

وہ چیز جو مقصد کاحاصل ہو، اصل مقصد

مَقسُوم پَر پَتَّھر پَڑنا

قسمت پھوٹ جانا، تقدیر بگڑ جانا

مَقْصَدِ اَوَّلِین

سب سے اول مقصد ، بنیادی مدعا ، مطلب یا ارادہ

مَقْصَد وَری

کامیابی ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَقْصَدِ شَرعِیَہ

شرعی تقاضا ، شرعی اُصولوں کے مطابق ۔

مَقْصَد و مُدَّعا

منشا اور ارادہ ؛ اہمیت اور حقیقت ۔

مَقْصَد فَوت ہونا

مقصد باقی نہ رہنا ، مدعا جاتا رہنا ، غرض پوری نہ ہونا ۔

مَقْصَد کی آنْکھ سے دیکھنا

مقصدیت کو پیش، نظر رکھنا، اُصول پسندی سے کام لینا

مَقْصَد فَوت ہو جانا

purpose to be defeated

مَقصُورہ شَریف

رک : مقصورہ (ب) معنی نمبر۱

مَقْصَدی

مقصد سے منسوب یا متعلق، اہمیت والا، بامقصد، غایت رکھنے والا

مَقاصِدِ عُظمیٰ

بڑے مقاصد ، مقاصد اصلی ۔

مَقْصَدی اَفسانَہ

افسانہ جو کوئی مقصد رکھتا ہو یا جس سے اصلاح معاشرہ کا کام لیا جائے ۔

مَقصد بر آنا

مراد حاصل ہونا، مطلب پورا ہونا

مَقْصَد پا لینا

مدعا حاصل کر لینا ، مطلب پورا ہونا ۔

مَقْصَد بَر آنا

attain one's object

مَقصُود بَر آنا

مقصد حاصل ہونا ، مراد بر آنا ، غرض پوری ہونا ۔

مَقْصَد ہونا

غرض ہونا ، مطلب ہونا ، کام ہونا

مَقْصَد مِلنا

مطلب حاصل ہونا ، مدعا پانا ۔

مَقسُوم بَننا

مقسوم بنانا (رک) کا لازم ، قسمت ہونا۔

مَقصَد بَر لانا

مراد پوری کرنا ، مطلب حاصل کرنا ۔

مَقصُود بالذَّات

(تصوف) وہ شے جو بذاتِ خود مقصود ہو، مقصد اصلی

مَقصُود رَکھنا

غرض یا مدعا رکھنا ، کسی شے کے حصول کی خواہش ہونا ، مطلب ہونا ۔

مَقْصَد کُھلنا

اِرادہ ظاہر ہونا، واضح ہونا، منشا ظاہر ہونا، مقصد ظاہر ہونا

مَقصُود نَظَر

اصل غرض و غایت، مطمح نظر

مَقْصَدِ وَحِید

اصل مقصد ، حقیقی مدعا ، نصب العین ۔

مَقْصَدی نَفسِیات

اصلاحی یا کسی اور اہمیت کی نفسیات ، کارآمد نفسیات ، وہ نفسیات جس میں روحی اور حسی زندگی کی تشریح کوئی غایت رکھتی ہو ۔

مَقْصَد نِکالنا

مطلب جان لینا ، مدعا سمجھنا ، مقصد معلوم کرنا۔

مَقْصَد و مَناط

مقصد و مدعا ، مطلب ، بنیادی مقصد ۔

مَقصُود ہونا

مقصد ہونا ، مطلب یا مدعا ہونا

مَقْصَدی ہونا

اصلاحی ہونا ، کارآمد ہونا ، کسی خاص مقصد ، مطلب یا منشا کے مطابق ہونا ۔

مَقْصَد کیا ہے

کیا چاہتے ہیں، کیا غرض ہے، کیا کام ہے

مَقْصَدی اَدَب

ایسا ادب جو اصلاح معاشرہ کے مقصد یا مطلب کو مد نظر رکھ کر لکھا جائے،اصلاحی یا کارآمد ادب۔

مَقْصَد کا حُصُول

مقصد حاصل کرنا ، اصل مقصد ۔

مُقَسَّمِی قَِطْعَہ

(نباتیات) تقسیم ہونے والا، وسیع و عریض رقبہ، مسلسل تقسیم ہونے والے خلیے

مَقْصَد کو پَہُنچنا

مراد پانا، مقصد پورا ہو جانا، حاصل کر لینا

مَقْصَد پُورا ہونا

رک : مقصد برآنا

مَقصَدِیَت کا راگ اَلاپنا

رک : مقصدیت کا پرچار کرنا

مُقَسَّمی

مقسم (تقسیم ہونے والا) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَقْصَدِ عالَم

کائنات کے وجود میں لائے جانے کی غرض ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔

مَقسُوم عَلَیہ

تقسیم ہونے والا، بٹنے والا، باٹنے والا عدد، وہ جس پرکوئی عدد تقسیم کیا جائے، وہ عدد جس پررقم کو تقسیم کیا جائے

مَقْصَد حَیات

زندگی کا حاصل

مَقْصَدِ اُولیٰ

اعلیٰ مقصد ، بلند مقصد ۔

مَقْصَد بَراری

مقصد بر آنا، مراد پوری ہونا، مطلب پورا ہونا

maquis کے لیے اردو الفاظ

maquis

maquis کے اردو معانی

اسم

  • ماکِس
  • پودوں کے نیچے اُگنے والی سَدا بَہار جھاڑی جو اوقیانوسی علاقے میں عام پائی جاتی ہے

maquis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • माक्स
  • पौदों के नीचे उगने वाली सदाबहार झाड़ी जो ओक़यानोसी इलाक़े में आम पाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maquis)

نام

ای-میل

تبصرہ

maquis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone