تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mansion" کے متعقلہ نتائج

mansion

حَویلی

مَینشَن

سرکاری اقامت گاہ

monsoon

جنوبی ایشیا، خاص طور پر بحر ہند سے اٹھنے والی برسات کی ہوا گرمیوں میںجنوب مغرب سے چلنے والی ( wet monsoon تر مون سون) نیز جاڑوں میں شمال مشرق سے چلنے والی خشک ہوا (dry monsoon خشک مون سون).

مانْسُوْن

موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

مَونْسُون

(جغرافیہ) بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا جو اپریل سے اکتوبر تک جنوب مغرب سے اور سال کے باقی حصے میں شمال مشرق سے چلتی ہے ۔ جب یہ ہوا جنوب مغرب سے چلتی ہے تو برسات لاتی ہے ؛ مراد : برسات کا موسم ۔

mean sun

ایک فرضی سُورج

مَنِشِن

ترتیب (عموماً جمع) فوج کی تیاریاں، لڑائی کا نقشہ، فوج کی تقسیم و ترتیب، ضابطہ، آئین، امرالٰہی، ہبہ بذریعۂ دستاویز یا وصیت، طبیعت، مزاج، افتادِ مزا، طبعی میلا، رجھان، رغبت، متانت، سنجیدگی، کشش ثقل

مُنشائِن

منشی کی بیوی ۔

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

moonshine

چاندْنی

مانْسُونی

مانسون سے متعلق ، مانسون کا .

monsoonal

مون سُونی

مُونِسانَہ

مونسوں کی طرح ، ہمدردوں کی طرح ، دوستانہ طور پر ۔

moonshiner

عوام: امریکا خفیہ طور سے شراب تیار کرنے والا کلال یا محصول چور، قا چا قی (اسمگلر).

moonshiny

چاندنی

minnesinger

جرمنی میں بارھویں یا چودھویں صدی کا رومانی گیت لکھنے اور گانے والا فنکار [لفظاً : محبت کے گیت گانے والا].

مانُو سانَہ

مانوس طریقے کا ، جانے پہچانے انداز سے .

مَون سُونی

مون سون (رک) سے متعلق یا منسوب ، مون سون کا ۔

مَعْنیٰ شَناس

معنی کو سمجھنے والا ، مطلب کی تہہ تک پہنچنے والا ؛ ماہر ، انشا پرداز ۔

مَن سانْچا تو سَب سانْچا

نیت صحیح ہو تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے ؛ سچائی عجب چیز ہے ، سچ بول کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ساری دنیا خوش ہے ، صدق دل عجب شے ہے

مَنُو سَنْتھا

رک : منو سمرتی

مُنْشی نُہ فَلَک

رک : منشیء فلک ۔

مَعْنیٰ شَناسی

معنی شناس ہونا، معنی و مفہوم سے آگاہی، مطلب و معنی کو سمجھنے کا عمل

مَعانی شَناسی

معانی پہچاننا، معنی سمجھنا

منو سہنتا

ہندوؤں کی قانون کی کتاب جس پر عام طور پر ہندو عمل کرتے ہیں، یہ منو سویبھو کی تصنیف سمجھا جاتا ہے

mansion کے لیے اردو الفاظ

mansion

ˈmæn.ʃən

mansion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mansion)

نام

ای-میل

تبصرہ

mansion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone